View RSS Feed

BunnY

Dekh Mari Ja Kay Gaye Bahoo . دیکھ مری جاں کہ گئے باہو، کون دلوں کی جانے، ہُو

Rate this Entry
Quote Originally Posted by BunnY View Post
دیکھ مری جاں کہ گئے باہو، کون دلوں کی جانے، ہُو : ابن انشاء

دیکھ مری جاں کہ گئے باہو، کون دلوں کی جانے، ہُو
بستی بستی صحرا صحرا، لاکھوں کریں دوانے ہُو

جوگی بھی جو نگر نگر میں مارے مارے پھرتے ہیں
کاسہ لئے بھبوت رمائے سب کے دوارے پھرتے ہیں

شاعر بھی جو میٹھی بالی بول کہ من کو ہرتے ہیں
بنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں

ان میں سچّے موتی بھی ہیں، ان میں کنکر پتھر بھی
ان میں اتھلے پانی بھی ہیں، ان میں گہرے ساگر بھی

گوری دیکھ کے آگے بڑھنا، سب کا جھوٹا سچّا، ہُو
ڈوبنے والی ڈوب گئی وہ گھڑا تھا جس کا کچّا ہُو

Submit "Dekh Mari Ja Kay Gaye Bahoo . دیکھ مری جاں کہ گئے باہو، کون دلوں کی جانے، ہُو" to Digg Submit "Dekh Mari Ja Kay Gaye Bahoo . دیکھ مری جاں کہ گئے باہو، کون دلوں کی جانے، ہُو" to del.icio.us Submit "Dekh Mari Ja Kay Gaye Bahoo . دیکھ مری جاں کہ گئے باہو، کون دلوں کی جانے، ہُو" to StumbleUpon Submit "Dekh Mari Ja Kay Gaye Bahoo . دیکھ مری جاں کہ گئے باہو، کون دلوں کی جانے، ہُو" to Google

Tags: None Add / Edit Tags
Categories
Uncategorized

Comments