View RSS Feed

BunnY

Hum Andherro Say Bach Kay Chaltay Hai . ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں

Rate this Entry
Quote Originally Posted by BunnY View Post
ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں : احمد ندیم قاسمی

ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں
اور اندھیروں میں جا نکلتے ہیں

ایک کو دوسرے کا ہوش نہیں
یوں تو ہم ساتھ ساتھ چلتے ہیں

وہ کڑا موڑ ہے ہمیں درپیش
راستے ہر طرف نکلتے ہیں

کتنے عیاش لوگ ہیں ہم بھی
دن میں سو منزلیں بدلتے ہیں

وہ ہوئیں بارشیں، کہ کھیتوں میں
کرب اگتے ہیں ، درد پلتے ہیں

پتھروں کا غرور ختم ہوا
اب اِنساں شرر اگلتے ہیں

ٹھوکریں کھا رہے ہیں صدیوں سے
گو دلوں میں چراغ جلتے ہیں ۔۔۔

Submit "Hum Andherro Say Bach Kay Chaltay Hai . ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں" to Digg Submit "Hum Andherro Say Bach Kay Chaltay Hai . ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں" to del.icio.us Submit "Hum Andherro Say Bach Kay Chaltay Hai . ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں" to StumbleUpon Submit "Hum Andherro Say Bach Kay Chaltay Hai . ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں" to Google

Tags: None Add / Edit Tags
Categories
Uncategorized

Comments