View RSS Feed

BunnY

Waqt Darma Pazeer Tha Hi Nahi..وقت درماں پذیر تھا ہی نہیں

Rate this Entry
Quote Originally Posted by BunnY View Post
وقت درماں پذیر تھا ہی نہیں : جون ایلیا

وقت درماں پذیر تھا ہی نہیں
دل لگایا تھا، دل لگا ہی نہیں

ترکِ الفت ہے کس قدر آسان
آج تو جیسے کچھ ہوا ہی نہیں

ہے کہاں موجۂ صبا و شمیم
جیسے تو موجۂ صبا ہی نہیں

جس سے کوئی خطا ہوئی ہو کبھی
ہم کو وہ آدمی ملا ہی نہیں

وہ بھی کتنا کٹھن رہا ہو گا
جو کہ اچھا بھی تھا ، برا بھی نہیں

کوئی دیکھے تو میرا حجرۂ ذات
یاں سبھی کچھ وہ تھا جو تھا ہی نہیں

ایک ہی اپنا ملنے والا تھا
ایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں

Submit "Waqt Darma Pazeer Tha Hi Nahi..وقت درماں پذیر تھا ہی نہیں" to Digg Submit "Waqt Darma Pazeer Tha Hi Nahi..وقت درماں پذیر تھا ہی نہیں" to del.icio.us Submit "Waqt Darma Pazeer Tha Hi Nahi..وقت درماں پذیر تھا ہی نہیں" to StumbleUpon Submit "Waqt Darma Pazeer Tha Hi Nahi..وقت درماں پذیر تھا ہی نہیں" to Google

Tags: None Add / Edit Tags
Categories
Uncategorized

Comments