1. #1
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419

    Lightbulb Wo Jo Ajatay Thay Ankho May Sitaray Leay Kar . وہ جو آ جاتے تھے آنکھوں میں*ستارے لے

    وہ جو Ø¢ جاتے تھے آنکھوں میں ستارے Ù„Û’ کر:اØ*مد فراز


    وہ جو آ جاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر
    جانے کس دیس گئے خواب ہمارے لے کر

    چھاؤں میں بیٹھنے والے ہی تو سب سے پہلے
    پیڑ گرتا ہے تو آ جاتے ہیں آرے لے کر

    وہ جو آسودۂ ساØ*Ù„ ہیں انہیں کیا معلوم
    اب کے موج آئی تو پلٹے گی کنارے لے کر

    ایسا لگتا ہے کہ ہر موسم ہجراں میں بہار
    ہونٹ رکھ دیتی ہے شاخوں پہ تمہارے لے کر

    شہر والوں کو کہاں یاد ہے وہ خواب فروش
    پھرتا رہتا تھا جو گلیوں میں غبارے لے کر

    ؔنقدِ جاں صرف ہوا کلفتِ ہستی میں فراز
    اب جو زندہ ہیں تو کچھ سانس ادھارے لے کر

    ​




  2. #2
    ~* UZ Designer *~
    Apr 2014
    536
    Good One

    bhout he ala sharing bro

  3. #3
    Nayab's Avatar
    Senior Member
    Apr 2014
    67
    Zabardastttt

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •