1. #1
    Anjani's Avatar
    Star Member
    Jan 2011
    3,766

    hnew پاکستانی نوجوان نے انٹر نیٹ کے بغیر فیس بک سروس بنائی



    پاکستانی نوجوان نے انٹر نیٹ کے بغیر فیس بک سروس بنائی



    صوبہ پختونخواه میں مردان کے 18 سالہ نوجوان شہزاد نے ایسا سوشل نیٹ ورکنگ سسٹم تیار کر لیا هے جس کیلئے انٹر نیٹ کنکشن کی ضرورت نہیں

    شہزاد چهٹی جماعت سے کمپیوٹر پروگرامز اور ویب سائٹس تیار کر رهے هیں اور اب شہزاد کا یہ شوق لوگوں کی مد د کے جذبے میں ڈهل گیا هے اسمائل ایس ایم ایس اپنی طرز کی منفرد سروس هے جو صوبہ پختونخواه میں متعارف کی گئی هے جو بالکل فیس بک کی طرح هے تاهم اس کیلئے انٹر نیٹ کنکشن کی ضرورت نہیں

    شہزاد کیمطابق صوبہ پختونخواه کے بیشتر افراد انٹر نیٹ کی سہولت سے محروم هیں اس سروس میں ابهی دس لاکهه لوگوں کو خدمات فراهم کی جاسکتی هے اس میں توسیع ابهی میرے زیر غور هے"





  2. #2
    N!mR@'s Avatar
    Senior Member
    Sep 2012
    414
    VERY NICE

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •