1. #1
    Junior Member
    Feb 2013
    3

    3-Hours Windows 8 Video Training Course [Urdu]

    السلام علیکم دوستو
    جیسا کہ آپ سب Ú©Ùˆ علم ہے، کھڑکیاں نمبر آٹھ یعنی ونڈوز ایٹ مائیکروسافٹ کمپنی Ú©ÛŒ طرف سے ونڈوزایٹ کا تازہ ترین ورژن ہے۔ اس ونڈوز میں ویسے تو بہت ساری تبدیلیاں Ú©ÛŒ گئی ہیں لیکن سب سے بڑی تبدیلی سٹارٹ سکرین Ú©ÛŒ شمولیت ہے جس Ù†Û’ روایتی سٹارٹ مینو Ú©Ùˆ یکسر ختم کر دیا۔ اسی وجہ سے کمپیوٹر یوزرز Ú©ÛŒ ایک بہت بڑی تعداد Ù†Û’ اس ونڈوز Ú©Ùˆ اپنانے میں ہچکچاہٹ Ù…Ø*سوس اسی وجہ سے کئی لوگوں Ù†Û’ کتابوں اور ویڈیوز کا سہارا لیا۔ لیکن بدقسمتی سے زیادہ تر مواد کا انگلش میں ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے انگلش سے واقفیت نہ رکھنے والی ایک کثیر تعداد ابھی بھی ونڈو ز ایٹ Ú©Ùˆ استعمال کرنے سے Ù…Ø*روم ہے۔ اسی مقصد Ú©Û’ پیش نظر آپ لوگوں Ú©Û’ ساتھ ایک ایک مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ کورس شیئر کرنے جا رہا ہوں جس Ú©Ùˆ دیکھنے Ú©Û’ بعد آپ ونڈوز ایٹ Ú©Ùˆ انسٹال کرنے سے Ù„Û’ کر اس میں بنیادی کام سرانجام دینے میں جلد ہی مہارت Ø*اصل کر لیں Ú¯Û’Û”



    Lesson No. 1


    Lesson No. 2


    Lesson No. 3


    Lesson No. 4


    Lesson No. 5



  2. #2
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419
    ZabarDast .. For SHarinG Brother ..

    ​




  3. #3
    Junior Member
    Feb 2013
    3
    Lesson No. 6


    Lesson No. 7


    Lesson No. 8


    Lesson No. 9


    Lesson No. 10





  4. #4
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419
    Bhai Windows 8 Ka Activator Key Ha To WO Di Jiye ...

    ​




  5. #5
    Nov 2014
    G-9/2,Islamabad.
    231

    بہت ہی زبردست واہ
    کمال کا پوسٹ کیا ھے اپ نے جناب۔
    اپ کابے Ø*د شکریہ



 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •