1. #1
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419

    Post Sehri Kay Ikhtetam Kay Hawalay Say Sahi Waqt Kiya Ha ? / Urdu Article





    سØ*ری Ú©Û’ اختتام Ú©Û’ Ø*والے سے صØ*ÛŒØ* وقت کیا ہے؟ کیونکہ بعض ذہنوں میں یہ مغالطہ پایا جاتا ہے کہ سØ*ری کا وقت اذانِ فجر Ú©Û’ پانچ منٹ بعد تک رہتا ہے۔ ہمارے ہاں ایک Ø*ضرت صاØ*ب اذان Ú©Û’ بعد پانچ منٹ تک کھانے پینے Ú©Û’ قائل ہیں اور اس کا استدلال اس آیت کریمہ سے کرتے ہیں:

    کُلوا وَاشْرَبُوا Ø*َتَّی يَتَبَيّنَ لَکُمُ الْخَيْطُ الْابْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْاسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ.

    براہ مہربانی اس مسئلے Ú©ÛŒ قرآن Ùˆ Ø*دیث سے وضاØ*ت فرما دیں۔ شکریہ

    جواب:

    اس آیت کریمہ Ú©ÛŒ تفسیر میں امام بدر الدین عینی شارØ* بخاری شریف فرماتے ہیں :

    ان الصائم له ان ياکل Ùˆ يشرب الی طلوع الفجر الصادق فاذا طلع الفجر الصادق کف. Ùˆ هذا قول جمهور من الصØ*ابة Ùˆ التابعين.

    (عمدة القاری، 10 : 297)

    روزہ دار Ú©Û’ لیے جائز ہے کہ وہ کھائے پیئے صبØ* صادق تک، جب صبØ* صادق طلوع ہو تو کھانا پینا بند کر دے۔ فرماتے ہیں کہ جمہور صØ*ابہ کرام اور تابعین کا یہی مذھب ہے۔

    صØ*ÛŒØ* مسلم شریف میں روایت ہے جسے ابن عمر رضی اللہ عنہ Ù†Û’ روایت کیا ہے :

    کان لرسول الله صلی الله عليه وآله وسلم ان بلالا يوذن بليل فکلوا Ùˆ اشربوا Ø*تی يوذن ابن ام مکتوم Ùˆ لم ÙŠÚ©Ù† بينهما الا ان ينزل هذا Ùˆ يرفی هذا.

    (صØ*ÙŠØ* مسلم، 1 : 350)

    آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام Ù†Û’ فرمایا Ú©Û’ دو موذن تھے، Ø*ضرت بلال اور ام مکتوم رضی اللہ عنہما تو آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام Ù†Û’ فرمایا بلال رات Ú©Û’ وقت اذان دیتا ہے تو تم کھاؤ اور پیئو جب تک ام مکتوم اذان نہ دیں۔ راوی کہتے ہیں کہ ان دونوں Ú©Û’ درمیان تھوڑا فاصلہ ہوتا تھا یعنی جب Ø*ضرت بلال رضی اللہ عنہ نیچے آتے تو Ø*ضرت ابن مکتوم رضی اللہ عنہ اذان Ú©Û’ لیے جاتے۔

    Ø*ضرت بلال رضی اللہ عنہ Ú©ÛŒ اذان سØ*ری Ú©Û’ لیے یا نماز تہجد Ú©Û’ لیے تھی اور ابن مکتوم رضی اللہ عنہ نماز فجر Ú©Û’ لیے اذان دیتے تھے۔ لہذا فجر Ú©Û’ بعد کھانا پینا بند کیا گیا۔ جونہی فجر صادق طلوع ہوتی ہے تو نماز فجر کا وقت شروع ہو جاتا ہے اور سØ*ری کا وقت ختم ہو جاتا ہے اگر کوئی موذن صبØ* صادق سے پہلے اذان دیتا ہے تو اس کا اعتبار نہیں۔ لیکن عام طور پر ہمارے ہاں تمام موذنین طلوع فجر Ú©Û’ بعد اذان دیتے ہیں۔ لہذا اذان Ú©Û’ بعد کھانا پینا بند ہو جانا چاہیے۔

    واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

    ​




  2. #2
    Nov 2010
    USA
    3,447
    Thanks for this nice & informative article BunnY ..... Yes it's true k khana peena Azan se pehley band ker dena chahiye


    Ƭσʋт ƨα ɢαʏα нαι мɛяι cнαнαтσи κα ωαʝσσ∂

    Aαв κσι αcнα внι ℓαɢɛʏ тʋ нʋм ιʓнαя иαнι κɛятɛ

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •