1. #1
    Anjani's Avatar
    Star Member
    Jan 2011
    3,766

    ایک فقیر ایک پھل والے کے پاس گیا


    ایک فقیر ایک پھل والے کے پاس گیا اور کہا کہ اللہ کے نام پر کچھ د ے دو۔ پھل والے نے فقیر
    کو گھور کے دیکھا اور پھر ایک گلا سڑا آم اٹھا کر فقیر کی جھولی میں ڈال دیا۔
    فقیر کچھ دیر وہیں کھڑا کچھ سوچتا رہا اور پھر پھل والے کو بیس روپے نکال کر دیے اور کہا کہ بیس روپے کے آم دے دو،دکاندار نے
    دو بہترین آم اٹھائے اور لفافے میں ڈال کر فقیر کو دے دیے۔ فقیر نے ایک ہاتھ میں گلا سڑا آم لیا اور
    دوسرے ہاتھ میں بہترین آموں والا لفافہ لیا اور آسمان کی طرف نگاہ کر کے کہنے لگا

    "دیکھ اللہ تجھے کیا دیا اور مجھے کیا دیا"

    اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن
    نہیں بن سکتا جب تک وہ اپنی پسندیدہ چیز اللہ کے رستے میں قربان نہ کرے


    سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا ہم لوگ اللہ کے نام پر اپنی بہترین چیز دیتے ہیں




  2. #2
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419
    MASHALLAH Bhot Zabar Dasti Sharing Ki Ha A Good Lesson For All Of Us . ALLAH Pak Hum Sab ko Uski Rah May Achi Say Achi chizien Qurban Karnay ki Taufeeq Ata Farmaye .. For Sharing .

    ​




  3. #3
    Dec 2010
    SpAIN
    11,277
    Zbrdst Post T4S Anjani ..!!
    ​




  4. #4
    Mahn00r's Avatar
    !! ~~ VIP ~~ !!
    Dec 2010
    UAE
    5,273
    JAZAKALLAH HU KHAIR ...

    BHT KHUBUSRT POST HAI ..

    bht acha laga parah k .. keep sharing ...

    Thanks for sharing


    O our Lord! Cover (us) with Thy Forgiveness - me, my parents, and (all) Believers, on the Day that the Reckoning will be established!

  5. #5
    Feb 2011
    JEDDAH
    1,379
    JazakALLAH
    ..
    Very NiCe
    ..
    Thanks For Sharing
    ...






  6. #6
    Jul 2013
    25
    ye humain khud sochna cahiay....

  7. #7
    Nov 2010
    USA
    3,447
    very thoughtful & lesson-able post Anjani .... We should all think about it.

    Thanks for sharing


    Ƭσʋт ƨα ɢαʏα нαι мɛяι cнαнαтσи κα ωαʝσσ∂

    Aαв κσι αcнα внι ℓαɢɛʏ тʋ нʋм ιʓнαя иαнι κɛятɛ

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •