1. #1
    SHAAN's Avatar
    Senior Member
    Jul 2013
    287

    heart خدا Ú©ÛŒ رØ*مت سے ناامید نہ ہوں Ù€




    خدا Ú©ÛŒ رØ*مت سے ناامید نہ ہوں Ù€
    (سورہ زمر/آیت 53)


    میں نے کہا: کوئی بھی میرے دل کی بات نہیں جانتا.
    تو Ù†Û’ کہا: ان اللہ ÛŒØ*ول بین المرء Ùˆ قلبه.
    خدا انسان اور اس Ú©Û’ قلب Ú©Û’ بیچ Ø*ائل ہے Ù€
    (سورہ انفال/آیت 24)

    میں نے کہا: تیرے سوا میرا کوئی نہیں.
    تو Ù†Û’ کہا: Ù†Ø*Ù† اقرب من Ø*بل الورید.
    ہم گردن کی رگوں سے بھی انسان کے قریب تر ہیں ـ
    (سورہ ق/آیت 16)

    میں نے کہا: لیکن لگتا ہے تو مجھے بھول ہی گیا ہے!
    تو نے کہا: فاذکرونی اذکرکم.
    مجھے یاد کرتے رہو تا کہ میں بھی تمہیں یاد رکھوں ـ
    (سورہ بقرہ/آیت 152)

    میں نے کہا: کب تک صبر کرنا پری گا مجھے؟
    تو نے کہا وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُونُ قَرِيبًا.
    تم کیا جانو شاید وعدے کا وقت قریب ہی ہوـ
    (سورہ اØ*زاب/آیت 63)

    میں نے کہا: تو بہت بڑا ہے اور تیری قربت مجھ نہایت چھوٹے کے لئے بہت ہی دور ہے، میں اس وقت تک کیا کروں؟
    تو Ù†Û’ کہا: واتبع ما یوØ*ÛŒ الیک واصبر Ø*تی ÛŒØ*Ú©Ù… الله.. (تم وہی کرو جو میں کہتا ہو اور صبر کرو تا کہ خدا خود ہی Ø*Ú©Ù… جاری کردےـ
    (سورہ یونس/آیت 109)

    میں Ù†Û’ کہا: تو بہت ہی پرسکون ہے! تو خدا ہے اور تیرا صبر Ùˆ تØ*مل بھی خدائی ہے جبکہ میں تیرا بندہ ہوں اور میرے صبر کا ظرف بہت ہی چھوٹا ہے. تو ایک اشارہ کردے کام تمام ہے.
    تو Ù†Û’ کہا: وَعَسَى Ø£ÙŽÙ† تُØ*ِبُّواْ شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ
    شاید تم کسی چیز Ú©Ùˆ پسند کرو اور تمہاری مصلØ*ت اس مین نہ ہو Ù€
    (سورہ بقرہ/آیت 216)

    میں Ù†Û’ کہا: انا عبدک الضعیف الذلیل – میں تیرا کمزور اور ذلیل بندہ ہوں؛- تو کیونکر مجھے اس Ø*ال میں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ سکتا ہے؟
    تو Ù†Û’ کہا: إِنَّ اللَّهَ بِالنَّاسِ لَرَؤُوفٌ رَّØ*ِيمٌ
    خدا انسانون پر بہت ہی مہربان اور رØ*Ù… کرنے والا ہےـ
    (سورہ بقرہ/آیت 143)

    میں نے کہا: گھتن کا شکار ہون.
    تو Ù†Û’ کہا: قُلْ بِفَضْلِ اللّهِ وَبِرَØ*ْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَØ*ُواْ. (لوگ Ú©Ù† چیزوں پر دل خوش رکھتے ہیں ان سے کہہ دو کہ خدا Ú©Û’ فضل Ùˆ رØ*مت پر خوش رہا کریں.
    (سورہ یونس – آیت 58)

    میں نے کہا: چلئے میں مزید پروا نہیں کرتا ان مسائل کی! توکلتُ علی الله.
    تو Ù†Û’ کہا: ان الله ÛŒØ*ب المتوکلین. (خدا توکل کرنے والوں سے Ù…Ø*بت کرتا ہے.
    (سورہ آل عمران/آیت 159)

    میں نے کہا: غلام ہیں تیرے اے مالک!
    لیکن اس بار گویا تو Ù†Û’ کہا کہ: خیال رکھنا؛ وَمِنَ النَّاسِ Ù…ÙŽÙ† يَعْبُدُ اللَّهَ عَلَى Ø*َرْفٍ فَإِنْ أَصَابَهُ خَيْرٌ اطْمَأَنَّ بِهِ وَإِنْ أَصَابَتْهُ فِتْنَةٌ انقَلَبَ عَلَى وَجْهِهِ خَسِرَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةَ ذَلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ۔
    (سورہ Ø*ج – آیت 11)

    ... (بعض لوگ صرف زبان سے خدا Ú©ÛŒ بندگی کرتے ہیں، اگر انہیں کوئی خیر پہنچے تو امن Ùˆ سکون Ù…Ø*سوس کرتے ہیں اور اگر آزمائش میں مبتلا کئے جائیں تو روگردان ہوجاتے ہیں).


  2. #2
    Anjani's Avatar
    Star Member
    Jan 2011
    3,766
    ​JAZAKALLAH

  3. #3
    Mahn00r's Avatar
    !! ~~ VIP ~~ !!
    Dec 2010
    UAE
    5,273
    JAZKAALLAH HU KHAIR ...

    VERY NICE SHARING ..


    O our Lord! Cover (us) with Thy Forgiveness - me, my parents, and (all) Believers, on the Day that the Reckoning will be established!

  4. #4
    Dec 2010
    SpAIN
    11,277
    JazakAllah. !!!!
    ​




  5. #5
    Apr 2014
    34
    JazakAllah

  6. #6
    Junior Member
    Nov 2017
    4
    JAZAK ALLAH..!!!

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •