1. #1
    Jul 2013
    36

    Arrow قدم قدم پہ خدا کی مدد پہنچتی ہے


    ترجمہ : بیشک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔



    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُØ*َمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُØ*َمَّدٍ
    كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
    .إِنَّكَ Ø*َمِيدٌ مَجِيدٌ
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُØ*َمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُØ*َمَّدٍ
    كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
    .إِنَّكَ Ø*َمِيدٌ مَجِيدٌ



    قدم قدم پہ خدا کی مدد پہنچتی ہے
    درود سے میرے دل کو رسد پہنچتی ہے

    یہ آسماں بھی وہاں تک نہیں پہنچ سکتا
    جہاں تک آپ Ú©Û’ قدموں Ú©ÛŒ Ø*د پہنچتی ہے

    سر اپنا پائے رسالت ماب پر رکھہ دوں
    تو آسماں پہ بلندئ قد پہنچتی ہے

    جلوس ِعشق ِ نبی کا ہو جس طرف سے گزر
    میرے جنوں کو بھی لے کر خرد پہنچتی ہے

    درود کا دیا جاتا ہے جب ثواب مجھے
    بہشت تک میری دو گز Ù„Ø*د پہنچتی ہے

    سلام و نعت
    مظفر یہاں میں پڑھتا ہوں
    قبولیت Ú©ÛŒ Ø*رم سے سند پہنچتی ہے


    دعا کا طالب
    س ن مخمور


  2. #2
    Dec 2010
    SpAIN
    11,277
    JazakAllah Zbrdst Shrngg .. T4S ..!!
    ​




  3. #3
    Mahn00r's Avatar
    !! ~~ VIP ~~ !!
    Dec 2010
    UAE
    5,273
    MASHA ALLAH ...

    BHT BHT KHUBSURT SHARING ...

    JAZAKAHHAL HU KHAIR .

    Aise he share kertay rahain ...

    Be happy ..




    O our Lord! Cover (us) with Thy Forgiveness - me, my parents, and (all) Believers, on the Day that the Reckoning will be established!

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •