1. #1
    SHAAN's Avatar
    Senior Member
    Jul 2013
    287

    heart میری بے لوث Ù…Ø*بت




    میری بے لوث Ù…Ø*بت

    میری بے لوث Ù…Ø*بت Ú©Û’ گواہ چاند بتا
    میں Ù†Û’ ہر لمØ*ہ اسے یاد کیا ہے Ú©Û’ نہیں؟

    وہ جو معروف ہے مشہور ہے لوگوں کے لیے
    دل یہ اسکے لیۓ آباد کیا ہے کہ نہیں

    ٹہل کے دیر تلک رات کی تنہائی میں
    دل کی گہرائی سے میں نے اسے سوچا کے نہیں

    سرسراتی ہو‏ئی اس مست ہوائوں کی قسم
    کھا کے بتلاو اسے ٹوٹ کے چاہا کے نہیں

    تیری ہی چاندنی میں لاکھ ستاروں کے تلے
    میں Ù†Û’ پیغام Ù…Ø*بت اسے بھیجا Ú©Û’ نہیں

    پھر بھی وہ مجھ سے خفا ہے تو گلا کس سے کروں
    تو ہی ہمراز ہے میں اورگواہ کس کو کروں

    ہے کیا سچائی اسے کون بتاۓ گا بھلا
    میری بے لوث Ù…Ø*بت Ú©Û’ گواہ چاند بتا



  2. #2
    Anjani's Avatar
    Star Member
    Jan 2011
    3,766
    Zaberdast t4s

    - - - Updated - - -

    Zaberdast t4s

  3. #3
    Dec 2010
    SpAIN
    11,277
    VeryNiceee ..T4S ..!!
    ​




 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •