1. #1
    Jul 2013
    36

    Arrow چراغ ِجاں تمنا کا ستارہ ہے


    چراغ ِجاں تمنا کا
    ستارہ ہے
    تری
    یادوں سے دل میرا شرارہ ہے

    وفا مجھہ سے نہیں کرتا
    عداوت کر
    مجھے تجھہ سے یہ رشتہ بھی
    گوارہ ہے

    سمندر سا سراپا ہے Ø*سیں تیرا
    رہا پیاسا
    مگرتیراکنارہ ہے

    رہے ناطہ مرا اس سے کسی صورت
    ستم گر کا ستم بھی اب گوارہ ہے

    میں ہنستا ہوں برستی ہیں مری آنکھیں
    وفا میں یوں مجھے اس نے سنوارہ ہے

    بنا تیرے رہا اس کا عدو ہر پل
    یقیں کر زندگی کو یوں گزارہ ہے

    س ن مخمور
    امر تنہائی


  2. #2
    Dec 2010
    SpAIN
    11,277
    VeryNice ..!! T4S ..!!
    ​




  3. #3
    G u L's Avatar
    ~* UZ Designer *~
    May 2012
    Pakistan
    1,269
    Very Nice.......................

    - - - Updated - - -

    Very Nice.......................


  4. #4
    Aug 2013
    20
    v nyc.........

    T4S....

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •