thread: Musalmaan . . .

  1. #1
    Feb 2011
    JEDDAH
    1,379

    Musalmaan . . .


    مسلماں

    مسلماں نے اپنے دل کو رنگ و بُو کا قیدی بنا لیا ہے
    اور اسکا دل ذوق و شوق اور آرزو سے خالی ہو چکا ہے
    اس کے سامنے دل کا دروازہ نهیں کُهلتا
    اُسکی خاک میں خودی پیدا نہیں ہوئ
    اس کی آنکه میں نہ نور ہے نہ سرور،
    نہ ہی اس کے سینے میں بے قرار دل ہے
    میں نے اس کے سینے میں،
    بزدلی، گهبراہٹ والی سانس اور موت کا غم دیکها ہے
    اُسکا ضمیر تکبیر سے خالی ہے
    اُسکے دل سے الله کا ذکرختم ہو چُکا ہے
    ِاس کے نصیب میں نا مکمل موت لکهی هوئ ہے
    جو مسلماں ''الله هو'' کے بغیر زندگی گزار رہا ہے,
    خدا ہی اِس اُمّت کا مددگارہے کہ اس Ú©ÛŒ موت بے Ø*ضور زندگی Ú©ÛŒ وجہ سے ہے
    ---
    علامہ مُØ*مّد اِقبَال
    ارمغانِِ Ø*جازفارسی






  2. #2
    Mahn00r's Avatar
    !! ~~ VIP ~~ !!
    Dec 2010
    UAE
    5,273
    Beautiful Sharing ...

    Thanks for Sharing ... !!


    O our Lord! Cover (us) with Thy Forgiveness - me, my parents, and (all) Believers, on the Day that the Reckoning will be established!

  3. #3
    Eshaal..'s Avatar
    Senior Member
    Nov 2010
    Islamabad, Pakistan
    1,051
    Nicee Sharing..
    The most precious gift we can offer anyone is our attention.
    When mindfulness embraces those we love, they will bloom like flowers.

  4. #4
    Mar 2011
    1,581
    Nyc Sharing *

    ..


    I'm Chucky, And Im Ur Freind To The End.

    â–’Câ–’Hâ–’Uâ–’Câ–’Kâ–’Yâ–’

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •