1. #1
    Jul 2013
    36

    Arrow نہ ہی قربتوں کا سوال ہے ، نہ ہی فاصلوں کا ملال ہے


    نہ ہی قربتوں کا سوال ہے ، نہ ہی فاصلوں کا ملال ہے
    توجہاں بھی ہے مرے پاس ہے یہ Ù…Ø*بتوں کا کمال ہے

    یہ جو شبنمی سا گلاب ہےیہ جو چاندنی کا شباب ہے
    مجھے یوں لگے ہے تو روبرویہ ترا ہی یار جمال ہے

    بڑی مدتوں کو گزار کر ترے شہر سے جو گزر ہوا
    وہ ہی تذکرہ سنا چاند کا ، وہ ہی چاندنی کا سوال ہے

    نہ جہان کو کبھی ہو سکی نہ خبر کبھی یہ مجھے ہوئی
    مرے دل کا کب تو مکیں ہوا یہ Ù…Ø*بتوں کا کمال ہے

    تر ی یاد کی ردا اوڑھ کر ترے انتظار میں دل رہا
    یہ ہی Ú©Ù„ مرا یہ ہی آج ہےیہ ہی Ø*ال تھا یہ ہی Ø*ال ہے


    س ن مخمور
    امر تنہائی


  2. #2
    Mahn00r's Avatar
    !! ~~ VIP ~~ !!
    Dec 2010
    UAE
    5,273

    تر ی یاد کی ردا اوڑھ کر ترے انتظار میں دل رہا
    یہ ہی Ú©Ù„ مرا یہ ہی آج ہےیہ ہی Ø*ال تھا یہ ہی Ø*ال ہے

    Boht Khoob .. Bht achi poetry ki hai ap ne .. Very Nice.

    Thanks for Sharing ... keep it up ..



    O our Lord! Cover (us) with Thy Forgiveness - me, my parents, and (all) Believers, on the Day that the Reckoning will be established!

  3. #3
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419
    Hmmm Nice One .. Thanks 4 Sharing .. Bhot Umdah .. ..

    ​




 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •