1. #1

    neww دوستیق ق


    دوستی
    دوستی کیاہے اس کا مفہوم کیاہے؟دوستی کسے کہتے ہیں -دوستیاں کرنا آسان ہوتا ہے لیکن ہر ہاتھ ملانے والا دوست نہیں ہوتا جو کہ ظاہر میں ایک دوست ہوتا ہے لیکن وہ صرف اور صرف ٹائم پاس ہوتا ہے -دوست وہ ہوتاہے جو برے وقت میں آپ Ú©Û’ کام آئے یا ڈھارس بندھائے یا آپ Ú©Ùˆ کسی غلط کام کرنے سے روکے اور آپ Ú©ÛŒ بھلائی Ú©Û’ لئے اچھا مشورہ دے جس سے آپ Ú©Ùˆ فائدہ ہووقتی دوستی تو ہوتی ہے لیکن وہ دیرپا نہیں ہوتی اورجو سچے دوست ہوتے ہیں وہ دوچارسے زیادہ نہیں ہوتے جتنی Ú©Ù… اور پرخلوص دوستی رکھی جائے وہ ہی ہم سب Ú©Û’ Ø*Ù‚ میں زیادہ بہتر ہوتی ہے - دوست سوچ سمجھ کر بنانا چاہئے -

  2. #2
    Feb 2015
    karachi
    256
    بہت عمدہ شیئرنگ ہے جناب ۔۔۔۔۔۔ لاجواب

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •