1. #1
    Mahn00r's Avatar
    !! ~~ VIP ~~ !!
    Dec 2010
    UAE
    5,273

    یہ رنگ لال مرے ساتھ ساتھ رہتا ھے

    یہ رنگ لال مرے ساتھ ساتھ رہتا ھے
    سمے کا جال، مرے ساتھ ساتھ رہتا ھے

    میں آنسوؤں کے سمندر میں مُسکراتی رہی
    \یہی کمال مرے ساتھ ساتھ رہتا ھے

    میں اُسکو بھُول چُکی ہوں تو یاد کیوں ھے مجھے؟
    یہی سوال مرے ساتھ ساتھ رہتا ھے

    جوخواب بن کے ہوا ہو گیا گھڑی میں کہیں
    وہ ایک سال مرے ساتھ ساتھ رہتا ھے

    اِسی لیے تو سبھی کام ہی ادھورے رہے
    ترا خیال مرے ساتھ ساتھ رہتا ھے

    فراق روØ* سے لبٹا Ú¾Û’ جب ازٌل سے !
    تو کیوں وصال مرے ساتھ ساتھ رہتا ھے؟

    ہنسی تو عارضی لمØ*ہ Ú¾Û’ زندگی کا !
    بس اک ملال مرے ساتھ ساتھ رہتا ھے


    O our Lord! Cover (us) with Thy Forgiveness - me, my parents, and (all) Believers, on the Day that the Reckoning will be established!

  2. #2
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419
    Zabardast .. Nice One ... 4 Sharing ..

    ​




  3. #3
    Feb 2011
    JEDDAH
    1,379
    Keep it up
    NiCe
    ...







  4. #4
    Nov 2010
    USA
    3,447
    Nice one ... !!! Tera khayal merey sath sath rehta hai

    Thanks for sharing


    Ƭσʋт ƨα ɢαʏα нαι мɛяι cнαнαтσи κα ωαʝσσ∂

    Aαв κσι αcнα внι ℓαɢɛʏ тʋ нʋм ιʓнαя иαнι κɛятɛ

  5. #5
    Oct 2015
    لاہور، پاکستان
    72
    عمدہ اور خوب صورت انتخاب
    شیئر کرنے کا شکریہ

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •