1. #1
    Feb 2011
    Lahore, Pakistan
    1,070

    announce Congratz ~*Bisma*~

    اسلام علیکم



    امید ہے سب دوست اللہ Ú©Û’ فضل سے ٹھیک ہوں Ú¯Û’ØŒ دوستو اُردو ذوق انتظامیہ Ú©Ùˆ یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی Ù…Ø*سوس ہو
    رہی ہےکہ بسمہٰ کو اُن کے انتہائی خوبصورت کام کی وجہ سے
    آرٹسٹ رینک

    دیا جا رہا ہے۔

    میری طرف اور اُردو انتطامیہ کی طرف سے آپ کوبہت مبارک ہو۔



    اُمید ہے آپ مزید خوبصورت کام شئیر کرتی رہیں گی۔
    اللہ پاک آپ کو اور نوازے۔
    شکریہ۔

    اُردو ذوق انتظامیہ
    ..::::: View My Tutorials :::::..


    1- Tutorial for Image Mixing in Photoshop & Converting Text from Inpage to Photoshop [Click Here]
    2- Poetry Designing C-L-A-S-S-R-O-O-M [Click Here]
    3- Four Different Enhanced Text Effects For Urdu Poetry Designing Must See [Click Here]
    4- Easy & Quick Way to Make Round Frame In Photoshop [Click Here]
    5- Rapid Frame Making In Photoshop (Video Tutorial) [Click Here]
    6- Basic Photoshop Text Effect Simple and Easy (Video Tutorial) [Click Here]
    7- How to Make Frame Piece with any thing in Photoshop [Click Here]
    8- My Poetry Frame Pieces Collection [Click Here]
    9- My 6 Different Text Styles for Designers [Click Here]

  2. #2
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419
    وعلیکم اسلام
    بہت بہت مبارک ہوں آپ کو بسمہٰ بہنا ۔
    ماشاءاللہ سے آپ کا کام بہت ہی خوبصورت ہوتا ہے ہمشہ اور آپ اس Ú©ÛŒ Ø*قدار بھی تھی۔
    اللہ پاک آپ کو اور کامیابی کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کی تمام مشکلیں آسان فرمائے۔
    میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہوں اور باقی ممبرز اور اُردوذوْق انتظامیہ کی ٹیم کی طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہوں۔

    ​




  3. #3
    Nayab's Avatar
    Senior Member
    Apr 2014
    67
    COngratulatiOns..

  4. #4
    Nov 2010
    USA
    3,447
    Congratulations.jpg

    Bisma. Mubarak ho aapka kaam indeed bohat hi acha hai and you deserved this.

    Umeed hey agey bhi aap ka acha kaam dekhney ko miley ga.

    Khush Rahiye !!


    Ƭσʋт ƨα ɢαʏα нαι мɛяι cнαнαтσи κα ωαʝσσ∂

    Aαв κσι αcнα внι ℓαɢɛʏ тʋ нʋм ιʓнαя иαнι κɛятɛ

  5. #5
    Jun 2012
    47
    Wa alaikum salaam
    Wah wah wah buhut hi acha faisla kia hai Imran bhai...
    Bisma sis really deserve karti hain..
    Buhut buhut mubarak ho aap ko sis
    waise ab to mithae pakki hai na Bisma sis

  6. #6
    Super Moderator
    Apr 2014
    395
    اسلام علیکم



    امید ہے سب دوست اللہ Ú©Û’ فضل سے ٹھیک ہوں Ú¯Û’ØŒ دوستو اُردو ذوق انتظامیہ Ú©Ùˆ یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی Ù…Ø*سوس ہو
    رہی ہےکہ بسمہٰ کو اُن کے انتہائی خوبصورت کام کی وجہ سے
    آرٹسٹ رینک

    دیا جا رہا ہے۔

    میری طرف اور اُردو انتطامیہ کی طرف سے آپ کوبہت مبارک ہو۔



    اُمید ہے آپ مزید خوبصورت کام شئیر کرتی رہیں گی۔
    اللہ پاک آپ کو اور نوازے۔
    شکریہ۔

    اُردو ذوق انتظامیہ
    وعلیکم السلام
    ارےےےےےےےےےےےےےےےےےےے واہ
    سیدھا سیدھا آرٹسٹ ٹیگ یہ تو کمال ہی ہوگیا ناں
    بہت بہت شکریہ اردو ذوق انتظامیہ اور عمران بھائی آپ کا
    میں تو ڈر گئی تھی پتہ نہیں رینک ملے نہ ملے


    - - - Updated - - -

    وعلیکم اسلام
    بہت بہت مبارک ہوں آپ کو بسمہٰ بہنا ۔
    ماشاءاللہ سے آپ کا کام بہت ہی خوبصورت ہوتا ہے ہمشہ اور آپ اس Ú©ÛŒ Ø*قدار بھی تھی۔
    اللہ پاک آپ کو اور کامیابی کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کی تمام مشکلیں آسان فرمائے۔
    میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہوں اور باقی ممبرز اور اُردوذوْق انتظامیہ کی ٹیم کی طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہوں۔
    بہت بہت شکریہ بھائی جی
    اللہ کریم مزید خوشیا ں عطا کرے آمین


    - - - Updated - - -

    COngratulatiOns..
    جزاک اللہ خیر


    - - - Updated - - -

    Congratulations.jpg

    Bisma. Mubarak ho aapka kaam indeed bohat hi acha hai and you deserved this.

    Umeed hey agey bhi aap ka acha kaam dekhney ko miley ga.

    Khush Rahiye !!
    بہت بہت شکریہ بھائی
    خوش رہیں آمین


    - - - Updated - - -

    Wa alaikum salaam
    Wah wah wah buhut hi acha faisla kia hai Imran bhai...
    Bisma sis really deserve karti hain..
    Buhut buhut mubarak ho aap ko sis
    waise ab to mithae pakki hai na Bisma sis
    بہت بہت شکریہ ڈیپو بھائی
    اور مٹھائی اتنی نہ کھایا کریں شوگر لیول ایویں ہی بڑھ نہ جائے

  7. #7
    Sep 2012
    35
    bhttt bhtt mubaraaak siss u deserves this tag.. no doubt
    I'm Not Rude , But Honest
    I Just Speak What's On My Mind.
    Even If Most Can't Handle The Truth.


  8. #8
    Sep 2012
    17
    بہت بہت مبارکاں استانی جی

  9. #9
    Super Moderator
    Apr 2014
    395
    bohat bohat sukriya khala jani aur shaxu bro

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Tags for this Thread

Bookmarks

  •