1. #1
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419

    Lightbulb Wo Jo Aik Umar Say Masroof Ibadat May Thay .. وہ جو اک عمر سے مصروف عبادات میں تھے :

    وہ جو اک عمر سے مصروف عبادات میں تھے : اØ*مد ندیم قاسمی

    وہ جو اک عمر سے مصروف عبادات میں تھے
    آنکھ کھولی تو ابھی عرصۂ ظلمات میں تھے

    صرف آفات نہ تھیں ذاتِ الٰہی کا ثبوت
    پھول بھی دشت میں تھے، Ø*شر بھی جذبات میں تھے

    نہ یہ تقدیر کا لکھا تھا نہ منشائے خدا
    Ø*ادثے مجھ پہ جو گزرے مرے Ø*الات میں تھے

    میں Ù†Û’ Ú©ÛŒ Ø*دِ نظر پار تو یہ راز کھلا
    آسماں تھے تو فقط میرے خیالات میں تھے

    میرے دل پر تو گریں آبلے بن کر بوندیں
    کون سی یاد Ú©Û’ صØ*را تھے جو برسات میں تھے

    اس سبب سے بھی تو میں قابلِ نفرت ٹھہرا
    جتنے جوہر تھے Ù…Ø*بت Ú©Û’ مری ذات میں تھے

    ؔصرف شیطاں ہی نہ تھا منکرِ تکریمِ ندیم
    عرش پر جتنے فرشتے تھے مری گھات میں تھے



    ​




  2. #2
    Nov 2010
    USA
    3,447
    Bohat hi umda ghazal hey bro.

    Thanks for sharing.


    Ƭσʋт ƨα ɢαʏα нαι мɛяι cнαнαтσи κα ωαʝσσ∂

    Aαв κσι αcнα внι ℓαɢɛʏ тʋ нʋм ιʓнαя иαнι κɛятɛ

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Tags for this Thread

Bookmarks

  •