1. #1
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419

    Lightbulb Hum Rahay Per Nai Rahay Abad..ہم رہے پر نہیں رہے آباد

    ہم رہے پر نہیں رہے آباد : جون ایلیا

    ہم رہے پر نہیں رہے آباد
    یاد کے گھر نہیں رہے آباد

    کتنی آنکھیں ہوئیں ہلاکِ نظر
    کتنے منظر نہیں رہے آباد

    ہم کہ اے دل سخن تھے سر تا پا
    ہم لبوں پر نہیں رہے آباد

    شہرِ دل میں عجب Ù…Ø*Ù„Û’ تھے
    جن میں اکثر نہیں رہے آباد

    جانے کیا واقعہ ہوا، کیوں لوگ
    اپنے اندر نہیں رہے آباد

    ​




  2. #2
    Nov 2010
    USA
    3,447
    Wahh janab zaberdast ghazal hey.

    Shukriya.. khush rahiye


    Ƭσʋт ƨα ɢαʏα нαι мɛяι cнαнαтσи κα ωαʝσσ∂

    Aαв κσι αcнα внι ℓαɢɛʏ тʋ нʋм ιʓнαя иαнι κɛятɛ

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •