1. #1
    Super Moderator
    Apr 2014
    395

    neww تُم : امجد اسلام امجد

    تُم : امجد اسلام امجد
    تُم جس خواب میں آنکھیں کھولو
    اُس کا رُوپ امر
    تُم جس رنگ کا کپڑا پہنو
    وہ موسم کا رنگ
    تُم جس پھول کو ہنس کر دیکھو کبھی نہ وہ مرجھائے
    تُم جس Ø*رف پہ انگلی رکھ دو
    وہ روشن ہو جائے

  2. #2
    Oct 2015
    لاہور، پاکستان
    72
    عمدہ اور خوب صورت انتخاب
    شیئر کرنے کا شکریہ

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •