1. #1
    Super Moderator
    Apr 2014
    395

    heart آئینوں میں عکس نہ ہوں تو Ø*یرت رہتی ہے : امجد اسلام امجد

    آئینوں میں عکس نہ ہوں تو Ø*یرت رہتی ہے : امجد اسلام امجد
    آئینوں میں عکس نہ ہوں تو Ø*یرت رہتی ہے
    جیسے خالی آنکھوں میں بھی ÙˆØ*شت رہتی ہے
    ہر دم دُنیا کے ہنگامے گھیرے رکھتے تھے
    جب سے تیرے دھیان لگے ہیں فرصت رہتی ہے
    کرنی ہے تو کھل کے کرو انکارِ وفا کی بات
    بات ادھوری رہ جائے تو Ø*سرت رہتی ہے
    شہرِ سُخن میں ایسا کُچھ کر، عزت بن جائے
    سب کچھ مٹی ہو جاتا ہے ، عزت رہتی ہے
    بنتے بنتے ڈھے جاتی ہے دل کی ہر تعمیر
    خواہش کے بہروپ میں شاید قسمت رہتی ہے
    سائے لرزتے رہتے ہیں شہروں کی گلیوں میں
    رہتے تھے انسان جہاں اب دہشت رہتی ہے
    موسم کوئی خُوشبو لے کر آتے جاتے ہیں
    کیا کیا ہم Ú©Ùˆ رات گئے تک ÙˆØ*شت رہتی ہے
    دھیان میں میلہ سا لگتا ہے بیتی یادوں کا
    اکثر اُس Ú©Û’ غم سے دل Ú©ÛŒ صُØ*بت رہتی ہے
    پھولوں Ú©ÛŒ تختی پہ جیسے رنگوں Ú©ÛŒ تØ*ریر
    لوØ*ِ سُخن پر ایسے امجد شہرت رہتی ہے

  2. #2
    Oct 2015
    لاہور، پاکستان
    72
    عمدہ اور خوب صورت انتخاب
    شیئر کرنے کا شکریہ

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •