1. #1
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419

    Lightbulb Jee Dekha Ha Mar Dekha Ha .. جی دیکھا ہے مر دیکھا ہے

    جی دیکھا ہے مر دیکھا ہے : Ø*بیب جالب

    جی دیکھا ہے مر دیکھا ہے
    ہم نے سب کچھ کر دیکھا ہے
    برگِ آوارہ کی صورت
    رنگِ خشک و تر دیکھا ہے
    ٹھنڈی آہیں بھرنے والو
    ٹھنڈی آہیں بھر دیکھا ہے
    تیری زلفوں کا افسانہ
    رات کے ہونٹوں پر دیکھا ہے
    اپنے دیوانوں کا عالم
    تم نے کب آ کر دیکھا ہے
    انجم کی خاموش فضا میں
    میں نے تمہیں اکثر دیکھا ہے
    ہم نے اس بستی میں جالب
    جھوٹ کا اونچا سر دیکھا ہے

    ​




  2. #2
    Pasha Shah's Avatar
    !! ~~ UZ Designer ~~ !!
    Sep 2012
    114

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •