رُخصتی : Ø*بیب جالب

تُو کلی نرہتوں نکہتوں میں پلی
Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر شہرِ Ú¯Ù„ سوئے صØ*را Ú†Ù„ÛŒ
وہ سلگتا دیا تُو سØ*ر Ú©ÛŒ کرن
سوچتا ہوں یہی، کیسے بہلے گا من
تُو کلی نزہتوں نکہتوں میں پلی
Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر شہرِ Ú¯Ù„ سوئے صØ*را Ú†Ù„ÛŒ
تُو جہاں سے گزرتی تھی شام Ùˆ سØ*ر
اب کہاں کہکشاں وہ Ø*سیں رہگزر
شامِ غم چھائی ہے دیکھتا ہوں جدھر
کتنی ویران ہے آج تیری گلی
تُو کلی نرہتوں نکہتوں میں پلی
Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر شہرِ Ú¯Ù„ سوئے صØ*را Ú†Ù„ÛŒ