1. #1
    Super Moderator
    Apr 2014
    395

    flies گرم موسم میں Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ اور فرØ*ت بخش مشروبات

    گرم موسم میں Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ اور فرØ*ت بخش مشروبات سے لطف اندوز ہو
    سخت گرمی ØŒ تیز چلچلاتی دھوپ اور گرم ہوا نہ صرف انسانی مزاج پر اثر چھوڑتی ہے بلکے طبیعت Ú©Ùˆ بھی مکدر کر دیتی ہے . ایسے میں اس گرم کیفیت پر اگر کسی چیز سے قابو پایا جا سکتا ہے تو وہ " ٹھنڈا پانی " ہے لیکن گرمیوں میں دوسرے مشروبات بھی بنائیں جائیں تو بھی گرمی Ú©Ùˆ شکست دی جا سکتی ہے . Ù¾Ú¾Ù„ قدرت کا انمول تØ*فہ ہیں . پھلوں Ú©Ùˆ آپ نہ صرف کھانے Ú©Û’ لئے استعمال کر سکتی ہیں بلکے پینے Ú©Û’ لئے بھی ان سے مشروبات تیار کیے جا سکتے ہیں جیسے انار ØŒ کیلے ØŒ آم ØŒ سنگترے کا شربت وغیرہ. نیچے مختلف قسم Ú©Û’ مشروبات ہیں انہیں تیار کیجئے اور گرمی Ú©Ùˆ مات دیجئے


    - - - Updated - - -
    انار کا شربت


    : اجزا

    انار کا جوس : ایک سیر
    گلاب کا عرق : ایک سیر
    دانے دار چینی : ایک کلو

    : ترکیب

    چینی کو باریک پیس لیں ، گلاب کے عرق میں چینی کو ملا کر کسی دیگچی یا قلعی کئے ہوۓ برتن میں ڈال کے ١٥ منٹ تک پکائیں اب اس میں انار کا جوس ملائیں. ( جوس پہلے سے ہی نکال کر اور چھان کر رکھیں ) ١٥ منٹ تک مزید پکائیں . گاڑھا ہونے پر اتار لیں اور ٹھنڈا ہو جانے پر بوتلوں میں بھرلیں

  2. #2
    Super Moderator
    Apr 2014
    395
    ​


    کھیرے کا شربت

    :اجزا


    کھیرا : آدھا کلو
    چینی : ایک کلو

    : ترکیب


    کھیرے دھو کر انکے اوپر کا Ø*صہ تھوڑا سا Ú©Ù¹ لیں Ú©Ù¹Û’ Ú¾ÙˆÛ“ چھوٹے Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº Ú©Ùˆ کھیروں پر رگڑ Ú©Û’ سفید جھاگ نکال دیں . ( Ú©Ù¹Û’ ہوۓ ٹکرے پھینک دیں ) .
    کھیرے چھیل کر کدو کش کر لیں اور انھیں ململ کے دہرے کپڑے میں رکھ کر ہاتھ سے دبائیں اور عرق اکٹھا کرلیں . آدھا لیٹر پانی میں چینی اور کھیرے کا عرق ملا کر پکائیں ایک تار کا قوام تیار ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈے کر لیں اور بوتلوں میں بھر دیں

  3. #3
    ~* UZ Designer *~
    Apr 2014
    536
    thanks for sharing try karan gay bana kay

  4. #4
    Nayab's Avatar
    Senior Member
    Apr 2014
    67
    Thanks Fo The SHaring..

  5. #5
    Super Moderator
    Apr 2014
    395



    لیموں کا شربت


    : اجزا


    لیموں کا رس : آدھا کلو
    چینی دانے دار : ایک کلو


    : ترکیب


    ایک سیر چینی کا قوام تیار کر لیں اب اس میں آدھا سیر لیموں کا رس ملا کر ابال لیں ، ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں

  6. #6
    Super Moderator
    Apr 2014
    395
    ​


    الائچی کا شربت

    : اجزا

    الائچیاں : آدھ پاؤ
    چینی : آدھا کلو
    الائچی کا ایسنس : ایک چوٹی بوتل

    : ترکیب

    تقریبن ڈیڑھ سیر پانی میں چینی ڈال کر بیس منٹ پکائیں اب اس میں الائچی کا ایسنس اور پسی ہوئی الائچیاں ڈال کر دھیمی آنچ پر ادھے گھنٹے پکائیں . شربت Ú©Ùˆ بہت گاڑھا نہ ہونے دیں ( اگر بہت گاڑھا ہوگیا تو Ø*سب ضرورت پانی ڈال کر ایک دو ابال آنے Ú©Û’ بعد چولہا بند کر لیں ) ٹھنڈا ہونے Ú©Û’ بعد بوتلوں میں بھر لیں نہایت فرØ*ت بخش شربت تیار ہے


  7. #7
    Super Moderator
    Apr 2014
    395
    ​


    انگور کا شیک

    : اجزا

    انگور : آدھا کلو
    چینی : ٣ کھانے کے چمچ
    سبز رنگ : ٢ قطرے
    دودھ : آدھا کلو
    برف : ( چورا کی ہوئی ) ضرورت کے مطابق

    : ترکیب

    انگور دھو کر گرائنڈر میں چینی کے ساتھ جوس تیار کر لیں اب اس میں ٹھنڈا دودھ شامل کر دیں .اور ایک بار پھر گرائنڈ کریں. اب گلاسوں میں ڈال کر اس میں برف شامل کر دیں . میٹھا اور ٹھنڈا شیک تیار ہے


 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •