1. #1
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419

    Lightbulb Hum Apnay App May Gum Thay Hamien .. ہم اپنے آپ میں گم تھے ہمیں خبر کیا تھی

    ہم اپنے آپ میں Ú¯Ù… تھے ہمیں خبر کیا تھی : اØ*مد فراز

    ہم اپنے آپ میں گم تھے ہمیں خبر کیا تھی
    کہ ماورائے غمِ جاں بھی ایک دنیا تھی
    وفا پہ سخت گراں ہے ترا وصالِ دوام
    کہ تجھ سے مل کے بچھڑنا مری تمنا تھی
    ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد اب معلوم
    کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
    خوشا وہ دل جو سلامت رہے بزعمِ وفا
    نگاہِ اہلِ جہاں ورنہ سنگِ خارا تھی
    دیارِ اہلِ سخن پر سکوت ہے کہ جو تھا
    فراز میری غزل بھی صدا بصØ*را تھی

    ​




  2. #2
    Oct 2015
    لاہور، پاکستان
    72
    عمدہ اور خوب صورت انتخاب
    شیئرنگ کا شکریہ

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •