1. #1
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419

    Lightbulb Har Koi Dil Ki Hatheli Pay Hai Sehra Rakhay .. ہر کوئی دل Ú©ÛŒ ہتھیلی پہ ہے صØ*را رکھے

    ہر کوئی دل Ú©ÛŒ ہتھیلی پہ ہے صØ*را رکھے : اØ*مد فراز

    ہر کوئی دل Ú©ÛŒ ہتھیلی پہ ہے صØ*را رکھے
    کس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے
    عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا
    اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے
    ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا
    کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے
    دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے
    جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے
    ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر
    جا، خدا میری طرØ* تجھ Ú©Ùˆ بھی تنہا رکھے
    یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز
    ہم تو راضی ہیں وہ جس Ø*ال میں جیسا رکھے

    ​




  2. #2
    Oct 2015
    لاہور، پاکستان
    72
    عمدہ اور خوب صورت انتخاب
    شیئرنگ کا شکریہ

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •