1. #1
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419

    Lightbulb Har Koi Jati Huwi Raat Ka Ishara Janay .. ہر کوئی جاتی ہوئی رت کا اشارہ جانے

    ہر کوئی جاتی ہوئی رت کا اشارہ جانے

    ہر کوئی جاتی ہوئی رت کا اشارہ جانے

    گل نہ جانے بھی تو کیا باغ تو سارا جانے
    کس Ú©Ùˆ بتلائیں کہ آشوب Ù…Ø*بت کیا ہے
    جس پہ گزری ہو وہی Ø*ال ہمارا جانے
    جان نکلی کسی بسمل کی نہ سورج نکلا
    بجھ گیا کیوں شب ہجراں کا ستارا جانے
    جو بھی ملتا ہے وہ ہم سے ہی گلہ کرتا ہے
    کوئی تو صورت Ø*الات خدارا جانے
    دوست اØ*باب تو رہ رہ Ú©Û’ Ú¯Ù„Û’ ملتے ہیں
    کس نے خنجر مرے سینے میں اتارا جانے
    تجھ سے بڑھ کر کوئی نادان نہیں ہو گا فراز
    دشمن جاں کو بھی تو جان سے پیارا جانے

    ​




  2. #2
    Oct 2015
    لاہور، پاکستان
    72
    عمدہ اور خوب صورت انتخاب
    شیئرنگ کا شکریہ

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •