1. #1
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419

    Lightbulb Mai To Muqtal MAy Bhi Kismat Ka Sikandar Nikla .. میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر ن

    میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا

    میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا

    قرعۂ فال مرے نام کا اکثر نکلا
    تھا جنہیں ز عم وہ دریا بھی مجھی میں ڈوبے
    میں کہ صØ*را نظر آتا تھا سمندر نکلا
    میں نے اس جان بہاراں کو بہت یاد کیا
    جب کوئی پھول مری شاخ ہنر پر نکلا
    شہر والوں Ú©ÛŒ Ù…Ø*بت کا میں قائل ہوں مگر
    میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا

    ​




  2. #2
    Oct 2015
    لاہور، پاکستان
    72
    عمدہ اور خوب صورت انتخاب
    شیئر کرنے کا شکریہ

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •