1. #1
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419

    Lightbulb Manzalien Aik Si Awargiya Aik Si Ha .. منزلیں ایک سی آوارگیاں ایک سی ہیں

    منزلیں ایک سی آوارگیاں ایک سی ہیں

    منزلیں ایک سی آوارگیاں ایک سی ہیں

    مختلف ہو کے بھی سب زندگیاں ایک سی ہیں
    کوئی مقاصد ہو کہ ناصØ*ØŒ کوئی عاشق کہ عدو
    سب کی اُس شوخ سے وابستگیاں ایک سی ہیں
    دشتِ مجنوں میں نہ سہی تیشۂ فرہاد سہی
    سفرِ عشق میں واماندگیاں ایک سی ہیں
    یہ الگ بات کہ اØ*ساس جُدا ہوں ورنہ
    راØ*تیں ایک سی، افسردگیاں ایک سی ہیں
    صوفی و رند کے مسلک میں سہی لاکھ تضاد
    مستیاں ایک سی، وارفتگیاں ایک سی ہیں
    وصل ہو، ہجر ہو، قربت ہو کہ دُوری ہو فراز
    ساری کیفیتیں، سب تشنگیاں ایک سی ہیں

    ​




  2. #2
    Super Moderator
    Apr 2014
    395
    دشتِ مجنوں میں نہ سہی تیشۂ فرہاد سہی
    سفرِ عشق میں واماندگیاں ایک سی ہیں
    یہ الگ بات کہ اØ*ساس جُدا ہوں ورنہ
    راØ*تیں ایک سی، افسردگیاں ایک سی ہیں

    واہ بہت بہت عمدہ خاص کر یہ اشعار بہت اعلیٰ

  3. #3
    Oct 2015
    لاہور، پاکستان
    72
    عمدہ اور خوب صورت انتخاب
    شیئر کرنے کا شکریہ

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •