1. #1
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419

    Lightbulb Kiu Tabiet Kahi Therti Nahi . کیوں طبیعت کہیں ٹھہرتی نہیں

    کیوں طبیعت کہیں ٹھہرتی نہیں

    کیوں طبیعت کہیں ٹھہرتی نہیں

    دوستی تو اداس کرتی نہیں
    ہم ہمیشہ کے سیر چشم سہی
    تجھ کو دیکھیں تو آنکھ بھرتی نہیں
    شبِ ہجراں بھی روزِ بد Ú©ÛŒ طرØ*
    کٹ تو جاتی ہے پر گزرتی نہیں
    شعر بھی آیتوں سے کیا کم ہیں
    ہم پہ مانا ÙˆØ*ÛŒ اترتی نہیں
    اس Ú©ÛŒ رØ*مت کا کیا Ø*ساب کریں
    بس ہمیں سے Ø*ساب کرتی نہیں
    یہ Ù…Ø*بت ہے ØŒ سن! زمانے سن!
    اتنی آسانیوں سے مرتی نہیں
    جس طرØ* تم گزرتے ہو فراز
    زندگی اس طرØ* گزرتی نہیں

    ​




  2. #2
    Oct 2015
    لاہور، پاکستان
    72
    عمدہ اور خوب صورت انتخاب
    شیئر کرنے کا شکریہ

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •