User Tag List

Results 1 to 4 of 4
  1. #1
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    USA
    Posts
    3,446
    Post Thanks / Like
    Points
    46,086
    Level
    100
    Blog Entries
    132
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    82 Thread(s)
    My Mood
    Busy

    announce Marking For Best Designer Of The Month "MAY 2014"

    [Dear Guest/Member you can't see link before replyclick here to register]


    AsSalam-o-Alikum Everyone



    Umeed hey k aap sab khariyat se houn gein. Sab se pehley jin logon ne contest mai participate kia unka shukriya. Mai aap sab logon k designs yahan per marking k liye post ker raha houn aur marking @[Dear Guest/Member you can't see link before replyclick here to register] & @[Dear Guest/Member you can't see link before replyclick here to register] sar anjaam dein gein.



    Please aap es thread per comment kerney se guraiz karain kion k yeh sirf marking k liye hey. Shukriya



    Design by @[Dear Guest/Member you can't see link before replyclick here to register]





    Design by @[Dear Guest/Member you can't see link before replyclick here to register]





    Design by @[Dear Guest/Member you can't see link before replyclick here to register]





    Design by @[Dear Guest/Member you can't see link before replyclick here to register]



    Hidden Content

    Ƭσʋт ƨα ɢαʏα нαι мɛяι cнαнαтσи κα ωαʝσσ∂

    Aαв κσι αcнα внι ℓαɢɛʏ тʋ нʋм ιʓнαя иαнι κɛятɛ

  2. #2
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Lahore, Pakistan
    Posts
    1,070
    Post Thanks / Like
    Points
    20,625
    Level
    90
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    78 Thread(s)
    My Mood
    Busy
    سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس مقابلہ میں حصہ لیا۔ مارکنگ کرنے سے پہلے یہ کہنا ہے کہ مقصد کسی کی دل آزاری نہیں کرناہے۔جتنا آپ لوگ اس طرح کے مقابلوں سے سیکھ سکتے ہو اُتنا اپنے آپ نہیں سیکھ پاؤ گے، یہ آزمائی ہوئی بات ہے۔ اپنی پوری کوشش کروں گا کہ مارکنگ میں ہر چیز کا خیال رکھوں۔

    1۔ Bunny

    بہت اچھا کام کیاغزل بہت اچھی سلیکٹ کی ہے۔ مگر مجھے آپ سے بہت اچھے کام کی اُمید ہے۔ ٹیکسٹ بلکل سادہ ہے۔ فریم ورک اچھا کیاہے۔ ٹایئٹل ویک ہے۔ اور امیج اور بیک گراؤنڈ ایفکٹس میں بھی توجہ چاہئے۔ ایسا لگتا ہے کہ ڈیزائن جلدی میں بنایا ہو۔ بھائی آپ اور بھی اچھا کر سکتے تھے۔

    10/7

    2- G u L

    بھائی بہت خوبصورت غزل، فریم ورک بہت زبردست کیا ہے۔ بیک گراؤند تھوڑا رف ہو گیا۔ ٹایٹل کا تھری ڈی ایفکٹ بہتر ہو سکتا تھا۔بیک گراوںد بھی کافی شارپ ہےاسی وجہ سے ٹیکسٹ نہیں اٹھ پایا، سب کچھ ہوتے ہوئے بھی اس ڈیزائن میں صرف ٹیکسٹ ایفکٹس نامکمل ہونے کی وجہ سے بات نہیں بن پائی۔ شاعری کا ٹکسٹ اگر تھوڑا برائٹ ہوتا اور بیک گراؤنڈ پر ٹھیک سے نظر آ رہا ہوتا تو یہ ایک شاندار ڈیزائن بن جاتا۔

    10/8.5

    3- Pasha Shah

    بہت خوبصورت انداز پاشا، ، شاعری بھی پسند آئی، فریم ورک بہت ہی اچھا کیا ہے، لیکن اندر والے فریم کی وجہ سے بھاری ہو گیا کام، اِسی لئے آپ کو ٹیکسٹ چھوٹا کرنا پڑا اگر یہ نہ ہوتا تو بہت پیارے ایفکٹس دیتے ہو آپ ٹیکسٹ پر جانتا ہوں۔ٹایٹل نے مایوس کیا، بیک گراؤنڈ ورک بہت اچھا کیا ہے۔تاہم کل ملا کے یہ ایک بہت پیارا ڈیزائن ہے۔ آپ نے بنیادی چیزوں کو اپنی گرفت میں رکھا جو کہ لازم بات ہوتی ہے۔

    10/8.5

    4- Hard Stone

    بھائی آپ نے محنت کی دیکھ کر بہت اچھا لگا، فریم ورک اچھا کیا ہے، مگر کروی فریم میں شارپنس لازمی دیا کریں، کیوں کہ جب آپ فریم کو کرو کرتے ہو تو وہ دھندلا ہو جاتا ہے۔ ٹیکسٹ ایفکٹس اچھے ہیں مگر اور اچھے ہو سکتے تھے، ٹایٹل مجھے بہت اچھا لگا۔ شاعری جو آپنے چُنی ہے، اُس کے مطابق ڈارک کلز ہونے چاہئے تھے۔یہ بات میں ہمیشہ کہتا ہوں شاعری جیسی ہو ڈیزائن کا تھیم بھی ویسا بنایا کریں،یہ ایک اچھی کاوش تھی بھائی۔

    10/7
    ..::::: View My Tutorials :::::..


    1- Tutorial for Image Mixing in Photoshop & Converting Text from Inpage to Photoshop Hidden Content
    2- Poetry Designing C-L-A-S-S-R-O-O-M Hidden Content
    3- Four Different Enhanced Text Effects For Urdu Poetry Designing Must See Hidden Content
    4- Easy & Quick Way to Make Round Frame In Photoshop Hidden Content
    5- Rapid Frame Making In Photoshop (Video Tutorial) Hidden Content
    6- Basic Photoshop Text Effect Simple and Easy (Video Tutorial) Hidden Content
    7- How to Make Frame Piece with any thing in Photoshop Hidden Content
    8- My Poetry Frame Pieces Collection Hidden Content
    9- My 6 Different Text Styles for Designers Hidden Content

  3. #3
    Join Date
    Apr 2014
    Posts
    395
    Post Thanks / Like
    Points
    10,765
    Level
    68
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    79 Thread(s)
    سب ممبران کا شکریہ جنہوں نے اس مقابلہ میں حصہ لیا۔جیسا کہ عمران بھائی نے کہا کہ مقصد کسی کی دل آزاری نہیں کرناہے۔
    اس لیے کوئی بھی اس کو پرسنلی نہ لے ۔۔اور مقصد سیکھنا ہونا چاہیے جینے سے زیادہ
    1۔ Bunny


    بہت اچھا کام کیاغزل بہت اچھی سلیکٹ کی ہے۔۔۔۔فریمنگ بہت اچھی لگی لیکن کارنر بلکل اچھے نہیں لگے۔۔۔ ٹیکسٹ بھی سادہ ہے۔
    امیج مکسنگ مزید اچھی ہوسکتی تھی ۔۔ٹائٹل میں بھی کمی رہ گئی بھائی۔۔
    10/7.5


    2- G u L
    بہت بہت عمدہ فریم ورک ۔۔زبردست۔۔۔۔اس پر مزید یہ کہ آپ نے سارا کام کلک میں کیا ۔۔۔وہ پلس پوائنٹ ہے ڈیزائن کا ۔۔ٹائٹل کو تھری ڈی لک دینے کی کوشش بھی اچھی ہے بس ایک چیز میں کمی رہ گئی ٹیکسٹ ایفیکٹ میں اوورل
    آل زبردست کا۔۔
    دل تو نہیں چاہ رہا لیکن ایک نمبر ٹیکسٹ کا کاٹنا پڑے گا
    10/9


    3- Pasha Shah
    بہت خوبصورت کام پاشا بھائی ۔۔۔فریم بہت اچھا ہے ماشاء اللہ ۔۔۔بی جی بھی عمدہ ہے لیکن وہ پاشا والی بات مسنگ ہے شاید سائز کم ہونے ہونے کی وجہ سے ٹیکسٹ بھی کچھ اٹھا نہیں ۔۔۔
    اوول ڈیزائن بہت اچھا ہے لیکن وہ والی بات نہیں کہ منہ کھلے کا کھلا رہ جائے جیسا کہ پاشا کا کام دیکھ کر رہ جاتا ہے
    10/8.7


    4- Hard Stone
    بہت اچھا لگا کہ آپ نے گو اپ نہیں کیا ۔۔اور ڈیزائن شئیر کیا ۔۔۔فریمنگ بہت اچھی ہے لیکن ٹیکسٹ اور بی جی نے مزہ نہیں کیا ۔۔۔لیکن امید ہے کہ آگے آگے مزید اچھا کام دیکھنے کو ملے گا آپ ان شاء اللہ
    10/7

  4. #4
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    USA
    Posts
    3,446
    Post Thanks / Like
    Points
    46,086
    Level
    100
    Blog Entries
    132
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    82 Thread(s)
    My Mood
    Busy
    Thanks Imran & B!sma for your markings.

    Winner is announced at this thread here;

    [Dear Guest/Member you can't see link before replyclick here to register]


    !! THREAD CLOSE !!
    Hidden Content

    Ƭσʋт ƨα ɢαʏα нαι мɛяι cнαнαтσи κα ωαʝσσ∂

    Aαв κσι αcнα внι ℓαɢɛʏ тʋ нʋм ιʓнαя иαнι κɛятɛ

 

 

Quick Reply Quick Reply

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •