1. #1
    Nov 2010
    USA
    3,447

    announce Marking For Best Designer Of The Month "MAY 2014"

    AsSalam-o-Alikum Everyone



    Umeed hey k aap sab khariyat se houn gein. Sab se pehley jin logon ne contest mai participate kia unka shukriya. Mai aap sab logon k designs yahan per marking k liye post ker raha houn aur marking [MENTION=82]I m r a n A h m a d[/MENTION] & [MENTION=5203]~*B!sma*~[/MENTION] sar anjaam dein gein.



    Please aap es thread per comment kerney se guraiz karain kion k yeh sirf marking k liye hey. Shukriya



    Design by [MENTION=2]BunnY[/MENTION]





    Design by [MENTION=1284]G u L[/MENTION]





    Design by [MENTION=1570]Pasha Shah[/MENTION]





    Design by [MENTION=5204]hard stone[/MENTION]





    Ƭσʋт ƨα ɢαʏα нαι мɛяι cнαнαтσи κα ωαʝσσ∂

    Aαв κσι αcнα внι ℓαɢɛʏ тʋ нʋм ιʓнαя иαнι κɛятɛ

  2. #2
    Feb 2011
    Lahore, Pakistan
    1,070
    سب دوستوں کا شکریہ جنہوں Ù†Û’ اس مقابلہ میں Ø*صہ لیا۔ مارکنگ کرنے سے پہلے یہ کہنا ہے کہ مقصد کسی Ú©ÛŒ دل آزاری نہیں کرناہے۔جتنا آپ لوگ اس طرØ* Ú©Û’ مقابلوں سے سیکھ سکتے ہو اُتنا اپنے آپ نہیں سیکھ پاؤ Ú¯Û’ØŒ یہ آزمائی ہوئی بات ہے۔ اپنی پوری کوشش کروں گا کہ مارکنگ میں ہر چیز کا خیال رکھوں۔

    1Û” Bunny

    بہت اچھا کام کیاغزل بہت اچھی سلیکٹ کی ہے۔ مگر مجھے آپ سے بہت اچھے کام کی اُمید ہے۔ ٹیکسٹ بلکل سادہ ہے۔ فریم ورک اچھا کیاہے۔ ٹایئٹل ویک ہے۔ اور امیج اور بیک گراؤنڈ ایفکٹس میں بھی توجہ چاہئے۔ ایسا لگتا ہے کہ ڈیزائن جلدی میں بنایا ہو۔ بھائی آپ اور بھی اچھا کر سکتے تھے۔

    10/7

    2- G u L

    بھائی بہت خوبصورت غزل، فریم ورک بہت زبردست کیا ہے۔ بیک گراؤند تھوڑا رف ہو گیا۔ ٹایٹل کا تھری ڈی ایفکٹ بہتر ہو سکتا تھا۔بیک گراوںد بھی کافی شارپ ہےاسی وجہ سے ٹیکسٹ نہیں اٹھ پایا، سب کچھ ہوتے ہوئے بھی اس ڈیزائن میں صرف ٹیکسٹ ایفکٹس نامکمل ہونے کی وجہ سے بات نہیں بن پائی۔ شاعری کا ٹکسٹ اگر تھوڑا برائٹ ہوتا اور بیک گراؤنڈ پر ٹھیک سے نظر آ رہا ہوتا تو یہ ایک شاندار ڈیزائن بن جاتا۔

    10/8.5

    3- Pasha Shah

    بہت خوبصورت انداز پاشا، ، شاعری بھی پسند آئی، فریم ورک بہت ہی اچھا کیا ہے، لیکن اندر والے فریم کی وجہ سے بھاری ہو گیا کام، اِسی لئے آپ کو ٹیکسٹ چھوٹا کرنا پڑا اگر یہ نہ ہوتا تو بہت پیارے ایفکٹس دیتے ہو آپ ٹیکسٹ پر جانتا ہوں۔ٹایٹل نے مایوس کیا، بیک گراؤنڈ ورک بہت اچھا کیا ہے۔تاہم کل ملا کے یہ ایک بہت پیارا ڈیزائن ہے۔ آپ نے بنیادی چیزوں کو اپنی گرفت میں رکھا جو کہ لازم بات ہوتی ہے۔

    10/8.5

    4- Hard Stone

    بھائی آپ Ù†Û’ Ù…Ø*نت Ú©ÛŒ دیکھ کر بہت اچھا لگا، فریم ورک اچھا کیا ہے، مگر کروی فریم میں شارپنس لازمی دیا کریں، کیوں کہ جب آپ فریم Ú©Ùˆ کرو کرتے ہو تو وہ دھندلا ہو جاتا ہے۔ ٹیکسٹ ایفکٹس اچھے ہیں مگر اور اچھے ہو سکتے تھے، ٹایٹل مجھے بہت اچھا لگا۔ شاعری جو آپنے چُنی ہے، اُس Ú©Û’ مطابق ڈارک کلز ہونے چاہئے تھے۔یہ بات میں ہمیشہ کہتا ہوں شاعری جیسی ہو ڈیزائن کا تھیم بھی ویسا بنایا کریں،یہ ایک اچھی کاوش تھی بھائی۔

    10/7
    ..::::: View My Tutorials :::::..


    1- Tutorial for Image Mixing in Photoshop & Converting Text from Inpage to Photoshop [Click Here]
    2- Poetry Designing C-L-A-S-S-R-O-O-M [Click Here]
    3- Four Different Enhanced Text Effects For Urdu Poetry Designing Must See [Click Here]
    4- Easy & Quick Way to Make Round Frame In Photoshop [Click Here]
    5- Rapid Frame Making In Photoshop (Video Tutorial) [Click Here]
    6- Basic Photoshop Text Effect Simple and Easy (Video Tutorial) [Click Here]
    7- How to Make Frame Piece with any thing in Photoshop [Click Here]
    8- My Poetry Frame Pieces Collection [Click Here]
    9- My 6 Different Text Styles for Designers [Click Here]

  3. #3
    Super Moderator
    Apr 2014
    395
    سب ممبران کا شکریہ جنہوں Ù†Û’ اس مقابلہ میں Ø*صہ لیا۔جیسا کہ عمران بھائی Ù†Û’ کہا کہ مقصد کسی Ú©ÛŒ دل آزاری نہیں کرناہے۔
    اس لیے کوئی بھی اس کو پرسنلی نہ لے ۔۔اور مقصد سیکھنا ہونا چاہیے جینے سے زیادہ
    1Û” Bunny


    بہت اچھا کام کیاغزل بہت اچھی سلیکٹ کی ہے۔۔۔۔فریمنگ بہت اچھی لگی لیکن کارنر بلکل اچھے نہیں لگے۔۔۔ ٹیکسٹ بھی سادہ ہے۔
    امیج مکسنگ مزید اچھی ہوسکتی تھی ۔۔ٹائٹل میں بھی کمی رہ گئی بھائی۔۔
    10/7.5


    2- G u L
    بہت بہت عمدہ فریم ورک ۔۔زبردست۔۔۔۔اس پر مزید یہ کہ آپ نے سارا کام کلک میں کیا ۔۔۔وہ پلس پوائنٹ ہے ڈیزائن کا ۔۔ٹائٹل کو تھری ڈی لک دینے کی کوشش بھی اچھی ہے بس ایک چیز میں کمی رہ گئی ٹیکسٹ ایفیکٹ میں اوورل
    آل زبردست کا۔۔
    دل تو نہیں چاہ رہا لیکن ایک نمبر ٹیکسٹ کا کاٹنا پڑے گا
    10/9


    3- Pasha Shah
    بہت خوبصورت کام پاشا بھائی ۔۔۔فریم بہت اچھا ہے ماشاء اللہ ۔۔۔بی جی بھی عمدہ ہے لیکن وہ پاشا والی بات مسنگ ہے شاید سائز کم ہونے ہونے کی وجہ سے ٹیکسٹ بھی کچھ اٹھا نہیں ۔۔۔
    اوول ڈیزائن بہت اچھا ہے لیکن وہ والی بات نہیں کہ منہ کھلے کا کھلا رہ جائے جیسا کہ پاشا کا کام دیکھ کر رہ جاتا ہے
    10/8.7


    4- Hard Stone
    بہت اچھا لگا کہ آپ نے گو اپ نہیں کیا ۔۔اور ڈیزائن شئیر کیا ۔۔۔فریمنگ بہت اچھی ہے لیکن ٹیکسٹ اور بی جی نے مزہ نہیں کیا ۔۔۔لیکن امید ہے کہ آگے آگے مزید اچھا کام دیکھنے کو ملے گا آپ ان شاء اللہ
    10/7

  4. #4
    Nov 2010
    USA
    3,447
    Thanks Imran & B!sma for your markings.

    Winner is announced at this thread here;

    http://www.urduzouq.com/threads/1958...ntest-May-2014


    !! THREAD CLOSE !!


    Ƭσʋт ƨα ɢαʏα нαι мɛяι cнαнαтσи κα ωαʝσσ∂

    Aαв κσι αcнα внι ℓαɢɛʏ тʋ нʋм ιʓнαя иαнι κɛятɛ

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Tags for this Thread

Bookmarks

  •