اسلام علیکم

دوستو کسی بھی اپنی پسند کے ٹیکسچر سے آپ سِیم لیس پیٹرن کیسے بنا سکتے ہیں اس ٹیٹوریئل میں سمجھایا ہے۔ اُمید ہے دوستو کو اس سے فائدہ ہو گا۔



پریکٹس کے لئے یہ رہا امیج



اور یہ رہی میری بنائی ہوئی پیٹرن فائل

DOWNLOAD MY CREATED PAT FILE

دوستو ٹیٹوریئل بہت Ù…Ø*نت سے تیار کیے جاتے ہیں۔ اگر پسند آئے تو کمنٹس سے نواز دیا کریں۔ شکریہ۔