1. #1
    Super Moderator
    Apr 2014
    395

    نفیس الØ*سینی رØ*متہ اللہ Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ خطاطی



    السلام علیکم
    ڈیزائننگ کے لیے ماشاء اللہ بہترین خطاطی ہے
    نفیس الØ*سینی صاØ*ب کا Ú©Ú†Ú¾ تعارف

    سید انور Ø*سین نفیس الØ*سینی (نفیس رقم) المعروف بہ سید نفیس شاہ صاØ*ب اس عہد میں پاکستان Ú©Û’ بزرگ ترین خطاط تھے۔ آپ کا سلسلہ نسب Ø*ضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز تک پہنچتا ہے۔ شاہ صاØ*ب Ú©Û’ والد گرامی سید Ù…Ø*مد اشرف علی سید القلم اور آپ Ú©Û’ سسر Ø*کیم سید نیک عالم ماہر خطاط گذرے ہیں۔ ان دونوں بزرگوں کا کتابت قرآن پاک سے خاص لگاو تھا اور دونوں Ù†Û’ زندگی بھر زیادہ کام کتابت قرآن مجید ہی کا کیا۔
    آپ تمام مروجہ خطوط پر یکساں عبور رکھتے تھے ، مگر نستعلیق سے خصوصی لگاو تھا۔
    آپ شاعر بھی تھے۔ آپ کی لکھی ہوئی نعت “ تجھ سا کوئی نہیں” انتہائی متاثر کن ہے۔

    آپ Ú©Ùˆ Ø*کومت پاکستان Ú©ÛŒ جانب سے پاکستان Ú©Û’ تمام خطاطوں میں پہلا پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ اور میڈل دیا گیا تھا۔ مشہورِ زمانہ نفیس نستعلیق آپ سے ہی منسوب ہے۔

    ادارہ تØ*قیقات اردو (کرلپ) Ú©Û’ نفیس خطوط ØŒ انہی Ú©Û’ خط پر مبنی ہیں۔
    آپ کے شخصیت اور فن کے متعلق غلام نظام الدین کے اشعار
    سید Ø*Ù‚ شناس کان کرم
    صاØ*ب لوØ* ØŒ شہریار قلم
    شاعرِ با عمل ØŒ Ø*کیم Ø*Ú©Ù…
    کاتب بے بدل نفیس رقم

    اقتباس از مخزنِ خطاطی از خورشید عالم گوہر قلم
    Ù*Ù*Ù*Ù*Ù*Ù*Ù*Ù*Ù*Ù*Ù*Ù*










    یہ اور مزید اسطرØ* Ú©ÛŒ خطاطی یہاں سے ڈاون لوڈ کریں
    لنک


  2. #2
    xeeshan's Avatar
    !! ~~ UZ Designer ~~ !!
    Jun 2012
    khabo khayalo mai
    280
    bohat zabardast sharing sisso keep sharing

  3. #3
    Nov 2010
    USA
    3,447
    Bohat hi umda sharing.

    Zaberdast.

    Thanks


    Ƭσʋт ƨα ɢαʏα нαι мɛяι cнαнαтσи κα ωαʝσσ∂

    Aαв κσι αcнα внι ℓαɢɛʏ тʋ нʋм ιʓнαя иαнι κɛятɛ

  4. #4
    Feb 2011
    Lahore, Pakistan
    1,070
    Umddaaaaa Sharing ... Zbardasttttttt !!!
    ..::::: View My Tutorials :::::..


    1- Tutorial for Image Mixing in Photoshop & Converting Text from Inpage to Photoshop [Click Here]
    2- Poetry Designing C-L-A-S-S-R-O-O-M [Click Here]
    3- Four Different Enhanced Text Effects For Urdu Poetry Designing Must See [Click Here]
    4- Easy & Quick Way to Make Round Frame In Photoshop [Click Here]
    5- Rapid Frame Making In Photoshop (Video Tutorial) [Click Here]
    6- Basic Photoshop Text Effect Simple and Easy (Video Tutorial) [Click Here]
    7- How to Make Frame Piece with any thing in Photoshop [Click Here]
    8- My Poetry Frame Pieces Collection [Click Here]
    9- My 6 Different Text Styles for Designers [Click Here]

  5. #5
    Nov 2014
    37
    ​Nice Sharing Thanks

  6. #6
    Junior Member
    Oct 2015
    17
    This is amazing ... M loving it...

  7. #7
    Junior Member
    Oct 2015
    17
    I am loving it

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •