تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دُنیا


یہاں مرنے کی پابندی ' وہاں جینے کی پابندی