ایک شخص اپنے گھر سے نکلا تو سامنے کی دیوار پر لکھا تھا۔۔



"اِسے پڑھنے والا بہت بڑا بیوقوف ہے۔۔!"

اُس شخص Ú©Ùˆ بہت غصہ آیا کہ صبØ* ہی صبØ* کسی Ù†Û’ کیا Ø*ماقت Ú©ÛŒ ہے چنانچہ اُس فقرے Ú©Ùˆ مٹآ کر اپنے غصے کا اظہار Ú©Ú†Ú¾ یوں کیا۔۔!!

"اِسے لکھنے والا اُس سے بھی بڑا بیوقوف ہے۔۔