رمضان المبارک
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ان شاءاللہ 20 جون سے شروع ہورہا ہے تو اس کے لئے ابھی سے تیاری شروع کردی جائے اور اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک ہم
سب کو ماہ کے روزہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو اس رمضان المبارک کا دیدار کروائے آمین ثمہ آمین