ہمیں خدا پر صرف اس وقت پیار آتا ہے جب وہ ہمیں مالی طور پر آسودہ کردے اور اگر ایسا نہ ہو تو ہم اسے طاقتور ہی نہیں سمجھتے۔ ہم نماز Ú©Û’ دوران اللہ اکبر کہتے ہیں، اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ اللہ سب سے بڑا ہے اور نماز ختم کرتے ہی ہم روپے Ú©Ùˆ بڑا سمجھنا شروع کردیتے ہیں۔ مجھے ہمیشہ ایسا لگتا تھا کہ خدا مجھ سے نفرت کرتا ہے۔ Ø*الانکہ ایسا نہیں تھا۔ خدا تو ہر ایک سے Ù…Ø*بت کرتا ہے اس لئے تو اس Ù†Û’ مجھے آزمائشوں میں ڈالا، اور وہ اپنے انہی بندوں Ú©Ùˆ آزمائش میں ڈالتا ہے جن سے وہ Ù…Ø*بت کرتا ہے۔
(عمیرہ اØ*مد Ú©Û’ ناول ’’زندگی گلزار ہے‘‘ سے اقتباس)