[Dear Guest/Member you can't see link before replyclick here to register]


السلام علیکم

میرے والد محترم اس وقت شدید علیل ہیں سب سے درخواست کی جاتی ہے کہ والد محترم کی صحتیابی اور ان کی آسانی کے لئے ان کے حق میں اللہ پاک کے حضور دعا فرمائیں اللہ پاک آپ کو اس کی جزا دے گا -