1. #1
    Feb 2015
    karachi
    256

    کس نوازش کی ہے غماز کوئی کیا جانے

    کس نوازش کی ہے غماز کوئی کیا جانے
    پاس رہ کر بھی وہ کچھ دور ہی رہنے کی ادا
    کس رفاقت کا ہے آغاز کوئی کیا جانے
    اتنا مانوس ہے اس کا ہر انداز کہ دل
    اس کی ہر بات کا افسانہ بنالیتا ہے
    اس کے ترشے ہوئے پیکر سے چرا کر کچھ رنگ
    اپنے خوابوں کا صنم خانہ سجا لیتا ہے
    جانے اس Ø*سن تصور Ú©ÛŒ Ø*قیقت کیا ہے
    جانے ان خوابوں Ú©ÛŒ قسمت میں سØ*ر ہے کہ نہیں
    جانے وہ کون ہے میں نے اسے سمجھا کیا ہے
    جانے اس کو بھی میرے دل کی خبر ہے کہ نہیں
    (Ø*مایت علی شاعر)

  2. #2
    Nov 2014
    G-9/2,Islamabad.
    231

    buhot hi shandar design banya ha
    aap ka bohut bohut shukria



 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •