رونے میں کوئی برائی نہیں ہے۔ نم آنکھیں نرم دل ہونے Ú©ÛŒ نشانی ہیں اور دلوں Ú©Ùˆ نرم ہی رہنا چاہئے۔ اگر دل سخت ہوجائیں تو پھر ان میں پیار Ùˆ Ù…Ø*بت کا بیج نہیں بویا جاسکتا اور اگر دلوں میں Ù…Ø*بت ناپید ہوجائے تو پھر انسان Ú©ÛŒ سمت بدلنے لگتی ہے۔ Ù…Ø*بت وہ واØ*د طاقت ہے جو انسان Ú©Û’ قدم مضبوطی سے جمادیتی ہے اور وہ گمراہ نہیں ہوتا۔ بس ان آنسوؤں Ú©Û’ پیچھے ناامیدی اور مایوسی نہیں ہونی چاہئے کیونکہ ناامیدی ایمان Ú©ÛŒ کمزوری Ú©ÛŒ علامت ہوتی ہے۔ اللہ سے ہمیشہ بھلائی اور اچھے وقت Ú©ÛŒ آس رکھنی چاہئے۔ وہ اپنے بندوں Ú©Ùˆ اسی چیز سے نوازتا ہے جو وہ اپنے اللہ سے توقع کرتے ہیں۔
(فاطمہ عنبرین کے ناول ’’رستہ بھول نہ جانا‘‘ سے اقتباس)