کسی بھی مشکل سے مت گھبراؤ۔ یہ Ú©Ù¹Ú¾Ù† اور دشوار گزار موڑ جو سفر Ø*یات میں آتے ہیں دراصل ہمیں ہماری منزلوں تک پہنچانے والے زینے ہوتے ہیں۔
(نمرہ اØ*مد Ú©Û’ ناول ’’میرے خواب میرے جگنو‘‘ سے اقتباس)