Hybrid View

  1. #1

    stop والد مرØ*وم Ú©Û’ لئے مغفرت Ú©ÛŒ دعا

    بھائیوں اور بہنوں جیسا کہ Ú©Ú†Ú¾ عرصہ قبل میں Ù†Û’ آپ سے والد Ù…Ø*ترم Ú©Û’ لئے مغفرت Ú©ÛŒ دعا Ú©ÛŒ اپیل Ú©ÛŒ تھی رضائے الٰہی سے والد Ù…Ø*ترم 7 ستمبر الصبØ* 2015 Ú©Ùˆ رØ*لت فرما گئے ہیں ان Ú©Û’ لئے مغفرت Ú©ÛŒ - دعا Ú©ÛŒ استدعا Ú©ÛŒ جاتی ہے -
    Last edited by MY$T3R!OUZ; 01-13-2017 at 11:14 AM.

  2. #2
    Nov 2010
    USA
    3,447
    Salam,

    Aap k walid ka sun ker bohat afsoos howa hey. Allah unki magfirat karet aur marhoom ko Jannat ul firdos mai alla maqam atta karey aur lawahakeen ko sabar atta karey. Ameen...
    Last edited by MY$T3R!OUZ; 01-13-2017 at 11:13 AM.

  3. #3
    Nov 2014
    G-9/2,Islamabad.
    231
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالیٰ ان سے رØ*مت Ùˆ مغفرت کا معاملہ فرمائیں اور ان Ú©ÛŒ قبر Ú©Ùˆ جنت Ú©Û’ باغوں سے ایک باغ بنا دیں۔ آمین۔

    دنیا اپنی منزل کی راہ پر گامزن ہے جس کا اختتام اللہ کے علم میں ہے لیکن یہ ایک دستور ہے ،
    ایک طریقہ ہے کہ یہاں پر جو بھی آتا ہے وہ جانے کا پیغام ساتھ لے کر آتا ہے۔ جانے والے
    تو چلے جاتے ہیں لیکن پیچھے رہ جانے والوں کے دلوں کو غم دے جاتے ہیں ۔ اس سے انکار نہیں
    کہ یہ غم کی گھڑی سہنا بہت مشکل ہوتی ہے،

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •