User Tag List

Results 1 to 2 of 2

Thread: دوستیق ق

  1. #1
    Join Date
    Feb 2014
    Posts
    25
    Post Thanks / Like
    Points
    2,409
    Level
    29
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    My Mood
    Cheerful

    neww دوستیق ق

    [Dear Guest/Member you can't see link before replyclick here to register]



    دوستی
    دوستی کیاہے اس کا مفہوم کیاہے؟دوستی کسے کہتے ہیں -دوستیاں کرنا آسان ہوتا ہے لیکن ہر ہاتھ ملانے والا دوست نہیں ہوتا جو کہ ظاہر میں ایک دوست ہوتا ہے لیکن وہ صرف اور صرف ٹائم پاس ہوتا ہے -دوست وہ ہوتاہے جو برے وقت میں آپ کے کام آئے یا ڈھارس بندھائے یا آپ کو کسی غلط کام کرنے سے روکے اور آپ کی بھلائی کے لئے اچھا مشورہ دے جس سے آپ کو فائدہ ہووقتی دوستی تو ہوتی ہے لیکن وہ دیرپا نہیں ہوتی اورجو سچے دوست ہوتے ہیں وہ دوچارسے زیادہ نہیں ہوتے جتنی کم اور پرخلوص دوستی رکھی جائے وہ ہی ہم سب کے حق میں زیادہ بہتر ہوتی ہے - دوست سوچ سمجھ کر بنانا چاہئے -

  2. #2
    Join Date
    Feb 2015
    Location
    karachi
    Posts
    256
    Post Thanks / Like
    Points
    2,742
    Level
    31
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    بہت عمدہ شیئرنگ ہے جناب ۔۔۔۔۔۔ لاجواب

 

 

Quick Reply Quick Reply

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •