1. #1

    Lightbulb ممبرز کی عدم دلچسپی

    السلام علیکم

    میں کچھ عرسہ ہوا اس فورم کا ممبر رجسٹر ہوا ہوں لیکن میں دیکھتا ہوں کہ یہاں کوئی ممبر کسی تھریڈ میں کوئی دلچسپی نہیں لیتا نہ ممبر کوئی تھریڈ ٌپڑھتا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی جواب دیتا ہے ،

  2. #2
    Feb 2015
    karachi
    256
    بالکل درست فرمایا آپ Ù†Û’ Û”Û”Û”Û”Û”Û” یہی صورت Ø*ال ہے یہاں پر

  3. #3

    pen

    بالکل درست فرمایا آپ Ù†Û’ Û”Û”Û”Û”Û”Û” یہی صورت Ø*ال ہے یہاں پر


    میں بڑے شوق سے اس فورم پر آیا تھا لیکن یہاں کا Ø*ال دیکھ کرمجھے بہت افسوس ہوا ہے کیوں اتنا اچھا اور بڑا فورم ہے ایسی کیا وجہ ہے

  4. #4
    Nov 2014
    37


    میں بڑے شوق سے اس فورم پر آیا تھا لیکن یہاں کا Ø*ال دیکھ کرمجھے بہت افسوس ہوا ہے کیوں اتنا اچھا اور بڑا فورم ہے ایسی کیا وجہ ہے
    bhai actually main bhi bohat shok sy yahan aaya tha but ab to yahan bohat udasi chai hoi hai
    jis ko dekh ker bohat afsos hota hai , yahan ki intzamiya hi forum main dilchaspi nahi ly rahi
    to members bechary kia kerin gy, yeh to forum owners ko chahiye k hangami buniyadoon per
    forum ki bahali k liye koshish kerin. nahi to 2 4 jo members chakker laga lety hain kabhi kabhi
    woh bhi na chaly jain . Imran Bhai Design bhi hain our is forum k Admin bhi i think
    apni life main i think business main bussy ho gay hain , Un k work ka to main diwana hoon
    esi waja sy main ny forum join kia tha khair ab ker bhi kia sakty hain ma saway afsos k

  5. #5
    Feb 2015
    karachi
    256
    فورم بنا کر چھوڑ دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی دیکھ بھال نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  6. #6
    ہم میں سے ہی کسی کو انتظامیہ بنا ڈالے کوئی نہ کوئی تو اس کی دیکھ بھال کرتا رہے گا نہ اس کی ورنہ یہ فورم جتنا اچھا ہے اتنی ہی جلدی ختم بھی ہوجائے گا

  7. #7
    Nov 2014
    G-9/2,Islamabad.
    231
    بالکل درست فرمایا آپ Ù†Û’ Û”Û”Û”Û”Û”Û” یہی صورت Ø*ال ہے یہاں پر
    اس باغ کے مالی نہ جانے کہاں چلے گئے ہیں



    کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو
    کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو

    گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں
    کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو


 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •