السلام علیکم

میں کچھ عرسہ ہوا اس فورم کا ممبر رجسٹر ہوا ہوں لیکن میں دیکھتا ہوں کہ یہاں کوئی ممبر کسی تھریڈ میں کوئی دلچسپی نہیں لیتا نہ ممبر کوئی تھریڈ ٌپڑھتا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی جواب دیتا ہے ،