User Tag List

Results 1 to 3 of 3

Thread: مہک

  1. #1
    Join Date
    Feb 2014
    Posts
    25
    Post Thanks / Like
    Points
    2,409
    Level
    29
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    My Mood
    Cheerful

    mheat مہک

    [Dear Guest/Member you can't see link before replyclick here to register]




    مہک

    وہ حسن مجسم کا پیکر تھی چلتی تھی تو ایسا لگتا
    تھا کہ کوئی ہرنی سی چال ہے لیکن جس کا اس کو انتظار تھا وہ پردیس ہوگیا تھا وہ تنہا جاگتی راتوں میں اس کی یادوں میں کھوئی
    سی رہتی تھی -اس کے ساتھ بیتے ہوئے وہ دن اس کی سنہری یادوںمیں سے تھے کہ وہ اس کے ساتھ بیاہنے والی تھی - وہ اپنی ان خفیہ ملاقاتوں کو یاد کرتی تھی جس
    کا اس کے سوا کسی کو علم نہیں تھا وہ راتیں جب وہ اس کے ساتھ بسر کرتی تھیں وہ میٹھی یادیں اس کے دل کو جلارہی تھی ۔ اس کو یاد تھا کہ جب وہ اپنے کمرے میں بنے
    باتھ روم میں غسل کررہی تھی اوردروازہ کھلا رہ گیا تھا اور وہ اچکا نک اندر داخل ہوگیا تھا اس کو احساس ہی نہیں تھا کہ کوئی ہے جب ہوتا تو اتنا ہوش نہیں تھا کہ
    وہ اپنے قدرتی حسن کو چھپا پاتی پانی کی بوندیں اس کے حسن کو اور نکھار رہیں تھیں کہ لگتا ہی نہیں تھا کہ اس دنیا کی کوئی باسی ہے لیکن جب ہوش آیا تو بہت سے
    لمحات گزر چکے تھے وہ اپنے اند ر میں کانپ رہی تھی اور وہ محسور تھا جیسے اس نے کوئی فتح حاصل کرلی ےہے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2015
    Location
    karachi
    Posts
    256
    Post Thanks / Like
    Points
    2,742
    Level
    31
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلی قسط کا انتظار رہے گا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2014
    Posts
    25
    Post Thanks / Like
    Points
    2,409
    Level
    29
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    My Mood
    Cheerful
    شکریہ آپ نے پسند کیا مزید لکھنا چاہتا ہوں چاشنی سے بھرپور تحریر اگر آپ کو معیوب نہ گزرے تو

 

 

Quick Reply Quick Reply

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •