ووٹ Ú©ÛŒ شرعی Ø*یثیت
عام طور پر لوگ ووٹ دینے Ú©Ùˆ ایک ایسا معاملہ سمجھتے ہیں جس کا دین سے کوئی تعلق نہیں جس Ú©ÛŒ وجہ سے وہ کسی اØ*ساس ذمہ داری سے بے خبر اس Ú©Ùˆ استعمال کرتے ہیں۔بلکہ اکثر اوقات ایسے شخص Ú©Û’ Ø*Ù‚ میں استعمال کرتے ہیں جو فکر آخرت سے بے خبر ہوتا ہے جس Ú©Û’ اثرات اس دنیا میں بھی سب Ú©Ùˆ بھگتنے پڑتے ہیں اور آخرت میں بھی اس Ú©ÛŒ جواب دہی کرنے Ù¾Ú‘Û’ گی۔اس لیے ضروری ہے کہ ووٹ Ú©ÛŒ شرعی Ø*یثیت واضØ* کردی جائے تاکہ ہر ووٹ دینے والا اس Ú©ÛŒ اہمیت Ú©Ùˆ سمجھے اور سوچ سمجھ کر اپنے ووٹ Ú©Ùˆ استعمال کرے۔
شرعی اعتبار سے ووٹ Ú©ÛŒ تین Ø*یثیتیں ہیں۔
ووٹ Ú©ÛŒ ایک Ø*یثیت شہادت، یعنی گواہی Ú©ÛŒ ہے۔ جس شخص Ú©Û’ Ø*Ù‚ میں انسان ووٹ ڈالتا ہے تو وہ درØ*قیقت اس بات Ú©ÛŒ گواہی دیتا ہے کہ وہ امیدوار دیانت Ùˆ امانت Ú©Û’ ساتھ اس کام Ú©ÛŒ قابلیت رکھتا ہے۔اگر کوئی شخص اس بات Ú©Ùˆ جانتے ہوئے کہ وہ امیدوار ان اوصاف کا Ø*امل نہیں ہے اور پھر بھی اس Ú©Û’ Ø*Ù‚ میں اپنا ووٹ استعمال کرتا ہے تو وہ جھوٹی گواہی کا مرتکب ہوا جو گناہ کبیرہ ہے جس Ú©ÛŒ آخرت میں جوابدہی کرنی ہوگی۔

ووٹ Ú©ÛŒ دوسری Ø*یثیت سفارش Ú©ÛŒ ہے۔ یعنی ووٹ دینے والا امیدوار Ú©Û’ Ø*Ù‚ میں سفارش کرتا ہے کہ اس Ú©ÛŒ رائے میں یہ امیدوار اس منصب کا اہل ہے۔ اگر سفارش بجا اور ٹھیک ہوئی تو ایسی سفارش کا کرنے والے Ú©Ùˆ بھی کا اجر ملے گا اور اگر یہ ناجائز ہوئی ہے تو اس کا گناہ سفارش کرنے والے Ú©Ùˆ بھی ملتا ہے۔اس پہلو سے بھی ووٹ دینے والے Ú©Ùˆ یہ جان لینا چاہیے کہ اگر اس کا ووٹ کسی نااہل اور بددین Ú©Ùˆ Ù¾Ú‘ گیا تو اس Ú©Û’ ذریعے ہونے والی تمام تر برائیوں میں وہ بھی اس کا شریک سمجھا جائے گا جس کا وہ آخرت میں جواب دہ ہوگا۔

ووٹ Ú©ÛŒ تیسری Ø*یثیت کسی Ú©Ùˆ اپنا وکیل بنانے Ú©ÛŒ ہے۔یعنی ووٹ دینے والا امیدوار Ú©Ùˆ اپنا نمائندہ اور وکیل بناتا ہے۔لیکن اس وکالت کا اثر صرف اس Ú©ÛŒ ذات تک Ù…Ø*دود نہیں ہوتا بلکہ معاشرے Ú©Û’ تمام افراد تک اس کا نفع اور نقصان پہنچتا ہے اس Ù„Ø*اظ سے بھی ووٹ دینے والے Ú©Ùˆ اپنا وکیل مقرر کرتے ہوئے دیکھ لینا چاہیے کہ وہ کسی اہل فرد Ú©Ùˆ یہ منصب سونپ رہا ہے۔ بصورت دیگر اس نااہل Ú©ÛŒ تمام بداعمالیوں میں وہ بھی اس کا شریک ہوگا۔

ووٹ کا صØ*ÛŒØ* استعمال آپ Ú©Û’ Ø*Ù‚ میں اجر Ùˆ ثواب کا ذریعہ ہے اور اس کا غلط استعمال کرنے Ú©ÛŒ صورت میں آپ کا منتخب کردہ نااہل نمائندے Ú©Û’ تمام اعمال Ú©Û’ آپ برابر Ú©Û’ ذمہ دار ہیں اور وہ تمام لوگ جن Ú©Û’ Ø*قوق اس نااہل Ù†Û’ ضائع کیے وہ بھی روز قیامت اللہ Ú©Û’ سامنے اس نااہل Ú©Ùˆ وٹ دینے والے سے اپنے Ø*قوق Ú©Û’ طلب گار ہوں Ú¯Û’Û” اور یہ ایک دو نہیں بلکہ ہزاروں لاکھوں ہوں Ú¯Û’ اس لیے اپنے ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر استعمال کرنا ہر شخص Ú©Û’ لیے لازم ہے اس لیے کہ قیامت Ú©Û’ دن Ø*قوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہوگا۔

خلاصہ یہ ہے کہ اپنا ووٹ کسی غلط آدمی Ú©Ùˆ دینے سے پہلے یہ سوچ لیجیے کہ آپ ایک کبیرہ گناہ میں شریک ہورہے ہیں جس Ú©ÛŒ جوابدہی آپ Ú©Ùˆ روز قیامت کرنی ہے۔اسی طرØ* یہ بھی واضØ* ہوکہ ووٹ دینا ایک شرعی ذمہ داری ہے اور کسی اہل آدمی Ú©Ùˆ ووٹ دینے سے گریز کرنا شرعی جرم ہے اور نیک قابل امیدوار Ú©Ùˆ ووٹ دینے کا فائدہ اس دنیا میں بھی آپ Ú©Ùˆ ملے گا اور آخرت میں بھی آپ Ú©Û’ لیے اجر کا باعث ہوگا۔

کرنے کا کام
Ù* ہم میں سے ہر شخص Ú©Ùˆ چاہیے کہ اس مضمون Ú©Ùˆ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائے۔ اس کا ایک طریقہ تو ای میل ہے۔ چنانچہ ہم میں سے ہرشخص Ú©Ùˆ چاہیے کہ اپنے اØ*باب Ú©Ùˆ اس پوسٹ Ú©Ùˆ ای میل کریں۔
Ù* اپنے عزیز رشتہ داروں اور دوستوں میں اس کا ذکر کریں۔
Ù* جہاں کسی سبب سے ذاتی طور پر پہنچنا ممکن نہ ہو وہاں خط Ú©Û’ ذریعے اس پمفلٹ Ú©Ùˆ پہنچائیں۔
Ù* اپنی ویب سائٹ پر اس Ú©Ùˆ پوسٹ کریں۔
Ù* اپنے Ù…Ø*Ù„Û’ Ú©ÛŒ مساجد Ú©Û’ ائمہ تک اس Ú©Ùˆ پہنچائیں اور ان سے گزارش کریں کہ وہ Ø*سب موقع ووٹ Ú©Û’ صØ*ÛŒØ* استعمال Ú©ÛŒ طرف لوگوں Ú©Ùˆ متوجہ کریں۔
Ù* اپنے علاقے Ú©Û’ باشعور اور Ø°ÛŒ اثر لوگوں تک بھی اس Ú©Ùˆ پہنچائیں۔
Ù* اپنے علاقے سے جاری ہونے والے اخبارات تک اس Ú©Ùˆ پہنچائیں۔