[SIZE=10
اس کتابچے کے بنیادی نکات
اس کتابچے میں کوئی نیا نظام پیش نہیں کیا گیا بلکہ موجودہ جمہوری نظام Ú©Ùˆ سامنے رکھتے ہوئے اپنے آپ Ú©Ùˆ خیر Ú©Û’ کام میں لگانا ہے۔ اس کتابچے میں پیش کردہ لائØ*ہ عمل Ú©Û’ بنیادی نکتے یہ ہیں:
1) منتخب نمائندوں Ú©Û’ Ø*والے سے کام کرنے کا ایک ÚˆÚ¾Ù†Ú¯
2) منتخب نمائندوں کو کھلا اور واشگاف پیغام پہنچانا کہ ہم تم پر نظر رکھے ہوئے ہیں
3) ہر پاکستانی میں سیاسی شعور پیدا کرنے کا ایک طریقہ کار
4) تبدیلی Ú©Û’ لیے دباؤ Ù†Ú†Ù„ÛŒ سطØ* سے بڑھانا
5) تبدیلی کا کام مقامی سطØ* پر کیا جائے
6) قطعی طور پر غیرجانبدارانہ
7) عدم تشدد عدم تخریب
نوٹ:یہلائØ*ہعملبنیادیطورپرسیاسیکامکےبارےمیںطریقہکارپیشکرتاہےلیکناگرغورکریںتواسکوکسیبھی اجتماعی کاممیںاستعمالکیاجاسکتاہے۔ اپنادائرہعملطےکیجیے،اہدافطے کیجیے اورکامشروعکردیجیے۔
اختصاریہ
اگلے صفØ*ات میں آپ جو Ú©Ú†Ú¾ پڑھیں Ú¯Û’ اس Ú©ÛŒ ترتیب مندرجہ ذیل ہے۔
کیا کام کرنا ہے؟
منتخب نمائندے کیا چاہتے ہیں؟
مقامی سطØ* پر گروپ کس طرØ* منظم کرنا ہے؟
گروپ کس طرØ* کام کرے گا؟
کیا کام کرنا ہے؟
اس لائØ*ہ عمل Ú©Ùˆ تفصیل سے جاننے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ اس سے ہم Ú©Ùˆ کیا Ø*اصل کرنا ہے۔ اس کا بنیادی ہدف ہر پاکستانی میں سیاسی شعور بØ*ال کرنا ہے۔ تاکہ پیشہ ور، خاندانی سیاستدانوں سے چھٹکارا Ø*اصل کرکے پاکستان میں ایک ایسی قیادت Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯Û’ بڑھایا جائے جو عام پاکستانی Ú©ÛŒ فلاØ* اور بہبود Ú©Û’ لیے کام کرے۔ یہ سب اور مزید Ø*اصل کرنے Ú©Û’ لیے:
· ہر پاکستانی کو اس کے ووٹ کی اہمیت باور کرانا ہے۔
· ہر پاکستانی Ú©Ùˆ یہ پیغام پہنچانا ہے کہ اپنے ووٹ Ú©Û’ صØ*ÛŒØ* استعمال Ú©Û’ ذریعے وہ پاکستان Ú©ÛŒ بہتری میں اپنا Ø*صہ ڈال سکتا ہے۔
· ہر پاکستانی تک یہ بات پہنچانی ہے کہ جس کو اس نے اپنا نمائندہ چنا ہے اس پر نگاہ رکھنے کی ضرورت ہے۔
· نمائندے کو یہ بات سمجھا دینی ہے کہ اگر تم ایمانداری سے کام نہیں کرو گے تو ہم تم کو دوبارہ منتخب نہیں ہونے دیں گے۔
· ہر پاکستانی کو یہ پیغام دینا ہے کہ قومی اہمیت کے مسائل میں آنکھ بند کرکے نہیں بیٹھنا بلکہ اپنی آواز اقتدار کے ایوانوں تک اس زور و شور سے پہنچانی ہے کہ ہمارے منتخب نمائندے کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ ان کو اپنے فیصلوں کا جواب دینا پڑے گا۔
نوٹ:دیکھیے [سیاسی شعور] ووٹ Ú©ÛŒ شرعی Ø*یثیت

(جاری ہے)


[/SIZE]