اسلام و علیکم ۔
ڈیر ممبرز آپ میں سے بہت سے لوگ فورم میں نئے ہیں۔ آپ لوگوں کی سہولت کیلئے اْردو میں ایک تھڑیڈ بنا رہا ہو جس میں آپ لوگ نیو تھڑیڈ بنانا سیکھے گے۔ آپ لوگوں نے صرف نیچے دئیے گئے ہوئے اصولوں پہ عمل کرنا ہے۔
نیچیے دی گئی ہوئے تصاویر پر عمل کریں۔ شکریہ
سب سے پہلے آپ فورم میں لوگ اِن کریں گے۔ فورم میں لوگ اِن کرنے کیلئیے آپ کو رجسٹر ہونا پڑے گا۔
اصول نمبر:۱ ۔ جب آپ فورم میں لوگ ایِن کرلے تو نیچے دئیے گئے ہوئے کسی بھی سیکشن پہ آپ کِلک کریں۔ یہاں پہ چند سیکشن ہے جن کے نام میں یہاں پہ آپ کے سامنے لکھتا ہو تا کہ آپ کو پتہ چل جائے
کہ سیکشن کسے کہتے ہے۔ انگلش میں جو الفاط لکھے ہوئے ہیں اِنکو
سیکشن کہتے ہیں۔
"Announcements, Welcome & Introductions, Help Center, Etc"
اصول نمبر۔۲ : جب آپ کسی بھی سیکشن کو سیلکٹ کریں گے تو آپ کے سامنے نیچے دی گئی تصویر کی طرح پیج اوپن ہو گا۔ جب آپ کے سامنے اسطرح کا پیج آ جائے تو آپ نے جہاں پہ لال رنگ کا کراس کا نشان بنا ہوا ہے اس پہ کِلک کرنا ہے جو کہ انگلش میں لکھا ہوا ہے پوسٹ نیو تھڑیڈ۔
اصول نمبر:۳۔ جب آپ اُس پہ کِلک کر لے گے تو آپ کے پاس نیچے دی گئی ہوِئے تصویر کی طرح پیج اوپن ہو گا۔ یہ وہ پیج ہے جس میں آپ لوگوں نے سیکشن کے مطابق تھڑیڈ بنانا ہوتا ہے۔ نیچے تصویر میں پیلے رنگ کا جونسا شیڈ ہے وہاں پہ آپ نے جونسا تھڑیڈ بنانا ہے اسکا نام لکھنا ہے اور نیچے جس حصے میں انگلش میں لکھا ہوا ہے وہاں آپ نے اپنا میسج لکھنا ہے مطلب کہ آپ نے جو بھی تھڑیڈ بنانا ہے وہ وہاں پہ لکھے گے۔
اصول نمبر۴ ۔ جب آپ اپنے تھڑیڈ کا ٹائیٹل لکھ لے اور جب تھڑیڈ مکمل کر لے تو آخر میں آپ نے اس تھڑیڈ کو سمبیٹ کروانا ہے اور یہ ہمارا آخری مرحلہ ہو گا اور اسکے بعد آپ کا تھڑیڈ مکمل ہو جائے گا۔
آپ نیچے تصویر میں ایک کراس کا نشان دیکھ رہے ہو گے یہ وہی نشان ہے جس میں آپ نے کِلک کرنا ہے جب آپ کلک کر لے گے تو آپ کا تھڑیڈ جمع ہے جائے گا۔
امید ہے کہ آپ لوگوں کو کوئی پریشانی نہیں ہے گی اگر پھر بھی آپ لوگوں کو کوئی مشکل یا پریشانی ہو تو آپ لوگ پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ
Bookmarks